مودی کے خواب چکنا چور ہوگئے،بھارتی نژاد خاتون کینیڈا کی وزیر اعظم کی دوڑ سے باہر
اوٹاوا(این این آئی)بھارتی نژاد خاتون کینیڈا کی وزیر اعظم کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جسٹن ٹروڈو کے مستعفی ہونے کے بعد کینیڈا کے وزیراعظم کیلئے مضبوط ترین امیدوار کے طور پر بھارتی نژاد انیتا آنند سامنے آئی تھیں جو اس وقت وزیر ٹرانسپورٹ بھی ہیں۔کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل… Continue 23reading مودی کے خواب چکنا چور ہوگئے،بھارتی نژاد خاتون کینیڈا کی وزیر اعظم کی دوڑ سے باہر











































