پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مسجد پر حملے کے بعد ہم نے داعش کا سیل فوری طور پر تباہ کر دیا ، طالبان

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

مسجد پر حملے کے بعد ہم نے داعش کا سیل فوری طور پر تباہ کر دیا ، طالبان

کابل(این این آئی )طالبان نے کہا ہے کہ انہوں نے کابل میں شدت پسند تنظیم داعش کے ایک سیل کو تباہ کر دیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق اتوار کو کابل کی عیدگاہ جامع مسجد میں داعش کے مشتبہ دھماکے میں پانچ افراد ہلاک ہوئے تھے۔طالبان ترجمان نے ٹوئٹر پر لکھا کہ اس آپریشن… Continue 23reading مسجد پر حملے کے بعد ہم نے داعش کا سیل فوری طور پر تباہ کر دیا ، طالبان

سعودی عرب نے ایران کے ساتھ بات چیت کی تصدیق کر دی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

سعودی عرب نے ایران کے ساتھ بات چیت کی تصدیق کر دی

ریاض (این این آئی )سعودی عرب نے تصدیق کی ہے کہ اس کی گزشتہ ماہ ایران کی نئی حکومت کے ساتھ پہلے دورکے براہ راست مذاکرات ہوئے تھے۔ سعودی وزیر خارجہ نے امید ظاہر کی ہے کہ یہ بات چیت دونوں ملکوں کے باہمی مسائل کو حل کرنے کی بنیاد فراہم کرے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق… Continue 23reading سعودی عرب نے ایران کے ساتھ بات چیت کی تصدیق کر دی

ترکی کا آذربائیجان کے ساتھ سرحدی علاقے میں فوجی مشقوں کا اعلان

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

ترکی کا آذربائیجان کے ساتھ سرحدی علاقے میں فوجی مشقوں کا اعلان

انقرہ (این این آئی)ترکی نے رواں ہفتے ایران کی سرحد سے متصل علاقے میں آذربائیجان کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں کرنے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایران نے گذشتہ جمعہ کو آذربائیجان کی سرحد کے ساتھ فوجی مشق کی تھی اور باکو نے اس کے اقدام پر کڑی نکتہ چینی کی تھی۔ ترک وزارتِ… Continue 23reading ترکی کا آذربائیجان کے ساتھ سرحدی علاقے میں فوجی مشقوں کا اعلان

عمان ، شاہین طوفان کے نتیجے میں پہاڑگرنے سے دو مزدورہلاک

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

عمان ، شاہین طوفان کے نتیجے میں پہاڑگرنے سے دو مزدورہلاک

مسقط(این این آئی )عمان کے دارالحکومت مسقط کے صنعتی علاقے الرسیل میں ایک اقامتی یونٹ پر پہاڑ گرنے سے دومزدور ہلاک ہوگئے ۔سمندری طوفان شاہین کی وجہ سے موسمی تغیرات کے نتیجے میں اس اقامتی یونٹ پرپہاڑی تودے گرے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق عمان کے سرچ اینڈ ریسکیو اہلکاروں نے بتایا کہ انھیں دارالحکومت مسقط کے… Continue 23reading عمان ، شاہین طوفان کے نتیجے میں پہاڑگرنے سے دو مزدورہلاک

ملعون سویڈش کارٹونسٹ لارس ولکس پولیس گارڈز سمیت کار حادثے میں ہلاک ہو گیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

ملعون سویڈش کارٹونسٹ لارس ولکس پولیس گارڈز سمیت کار حادثے میں ہلاک ہو گیا

اسٹاک ہوم(این این آئی ) سویڈن میں توہین آمیز خاکے بنانے والا کارٹونسٹ کار حادثے میں ہلاک ہوگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سویڈن کی حکومت نے توہین آمیز خاکے بنانے والے لارس ولکس نامی شخص کو کئی برسوں سے پولیس کی سیکیورٹی دے رکھی تھی، لارس ولکس اتوار کے روز اپنی پولیس سیکیورٹی میں جارہا تھا کہ… Continue 23reading ملعون سویڈش کارٹونسٹ لارس ولکس پولیس گارڈز سمیت کار حادثے میں ہلاک ہو گیا

دبئی کے سرکاری ملازمین کوایکسپو2020 کی سیرکے لیے 6 دن کی باتنخواہ چھٹی ملے گی

datetime 29  ستمبر‬‮  2021

دبئی کے سرکاری ملازمین کوایکسپو2020 کی سیرکے لیے 6 دن کی باتنخواہ چھٹی ملے گی

دبئی(این این آئی)دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد آلِ مکتوم نے امارت میں سرکاری ملازمین کو چھ دن کی خصوصی باتنخواہ چھٹی دینے کا اعلان کیا ہے۔اس دوران میں وہ ایکسپو2020 دبئی کی سیرکرسکیں گے۔سرکاری ملازمین اس چھ روزہ چھٹی کو ایکسپو 2020 کے چھے ماہ کے دورانیے میں کسی بھی وقت استعمال… Continue 23reading دبئی کے سرکاری ملازمین کوایکسپو2020 کی سیرکے لیے 6 دن کی باتنخواہ چھٹی ملے گی

افغانستان میں فوج سے متعلق بائیڈن اور جنرلز کے متضاد موقف

datetime 29  ستمبر‬‮  2021

افغانستان میں فوج سے متعلق بائیڈن اور جنرلز کے متضاد موقف

واشنگٹن(این این آئی)امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے اجلاس میں امریکی جنرلز نے کہا ہے کہ انہوں نے ذاتی حیثیت میں ڈھائی ہزار امریکی فوجی افغانستان میں رکھنے کی تجویز دی تھی۔ صدر جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ سینئر ایڈوائزرز نے ایسی کوئی تجویز نہیں دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ری پبلکن سینیٹر جوش ہالے… Continue 23reading افغانستان میں فوج سے متعلق بائیڈن اور جنرلز کے متضاد موقف

سعودی ولی عہد کا عسیر ریجن کو عالمی سیاحت کا مرکز بنانے حکمت عملی کا اعلان

datetime 29  ستمبر‬‮  2021

سعودی ولی عہد کا عسیر ریجن کو عالمی سیاحت کا مرکز بنانے حکمت عملی کا اعلان

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے عسیر ریجن کو عالمی سیاحتی حب بنانے اور سالانہ ایک کروڑ سیاح لانے کی حکمت عملی جاری کی ہے۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے عسیر ریجن کو جدید ترین علاقے میں تبدیل کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نائب وزیراعظم اور… Continue 23reading سعودی ولی عہد کا عسیر ریجن کو عالمی سیاحت کا مرکز بنانے حکمت عملی کا اعلان

اللہ کے مہمانوں کی خدمت، زمزم کے 1000 کولروں کی روزانہ صفائی اور سینی ٹائزیشن

datetime 29  ستمبر‬‮  2021

اللہ کے مہمانوں کی خدمت، زمزم کے 1000 کولروں کی روزانہ صفائی اور سینی ٹائزیشن

مکہ مکرمہ(این این آئی)حرمین شریفین کے انتظامی امور کے ذمہ دار ادارے صدارت عامہ برائے حرمین عبادت اور عمرہ مناسک کے لیے آنے والے اللہ کے مہانوں کی خدمت کے لیے دن رات مصروف عمل ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدارت عامہ برائے حرمین شریفین کا کہنا تھا کہ زمزم کے کولروں کی صفائی کا خاص خیال… Continue 23reading اللہ کے مہمانوں کی خدمت، زمزم کے 1000 کولروں کی روزانہ صفائی اور سینی ٹائزیشن

Page 274 of 4409
1 265 266 267 268 269 270 271 272 273 274 275 276 277 278 279 280 281 282 283 4,409