جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

امریکا،امارات کی زراعت ،موسمیاتی تبدیلی میں چارارب ڈالرکی سرمایہ کاری

datetime 21  فروری‬‮  2022

امریکا،امارات کی زراعت ،موسمیاتی تبدیلی میں چارارب ڈالرکی سرمایہ کاری

واشنگٹن (این این آئی)امریکا اور متحدہ عرب امارات زراعت کو موسمیاتی تبدیلیوں میں لچکدار بنانے اور اس سے کاربن گیسوں کے اخراج میں کمی کے لیے گذشتہ سال شروع کیے گئے اقدام میں مزیدچارارب ڈالرکی عالمی سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق دونوں ممالک نے گذشتہ سال نومبرمیں کانفرنس آف پارٹیز(سی او پی)26 ماحولیاتی… Continue 23reading امریکا،امارات کی زراعت ،موسمیاتی تبدیلی میں چارارب ڈالرکی سرمایہ کاری

امریکی سفارتخانے کی اپنے شہریوں کو روس میں حملوں سے متعلق وارننگ

datetime 21  فروری‬‮  2022

امریکی سفارتخانے کی اپنے شہریوں کو روس میں حملوں سے متعلق وارننگ

واشنگٹن(این این آئی)روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی سے متعلق ماسکو میں امریکی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کو حملوں سے متعلق وارننگ دے دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ماسکو میں امریکی سفارتخانے نے کہا کہ یوکرین سرحد کے ساتھ روس کے شہری علاقوں میں بھی حملوں کا خدشہ ہے۔ شاپنگ سینٹرز، ریلوے اور میٹرو اسٹیشن پر حملے… Continue 23reading امریکی سفارتخانے کی اپنے شہریوں کو روس میں حملوں سے متعلق وارننگ

یوکرین پر حملہ، امریکی صدر کی روس کو پابندیاں لگانے کی دھمکی

datetime 16  فروری‬‮  2022

یوکرین پر حملہ، امریکی صدر کی روس کو پابندیاں لگانے کی دھمکی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے روس کو دھمکی دی ہے کہ اگر اس نے یوکرین پر حملہ کیا تو امریکا اس پر پابندیاں عائد کر دے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو پابندیاں تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading یوکرین پر حملہ، امریکی صدر کی روس کو پابندیاں لگانے کی دھمکی

طالبان وفدکی افغان عوام کے لیے عالمی امداد کے حصول کی غرض سے قطر آمد

datetime 14  فروری‬‮  2022

طالبان وفدکی افغان عوام کے لیے عالمی امداد کے حصول کی غرض سے قطر آمد

دوحہ(این این آئی)طالبان کا اعلی سطح کا ایک وفد عالمی اداروں اورحکومتوں کو افغانستان کوانسانی ہمدردی کی بنیاد پرامداد مہیا کرنے پرقائل کرنے کے لیے دوحہ پہنچا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان کی وزارت خارجہ نے ٹویٹرپربتایا کہ وزیر خارجہ امیرخان متقی کی قیادت میں وفد دوحہ میں یورپی یونین کے وفد، سفارتی مشنوں اورخلیجی ممالک… Continue 23reading طالبان وفدکی افغان عوام کے لیے عالمی امداد کے حصول کی غرض سے قطر آمد

برطانوی وزیراعظم یوکرین بحران میں کمی کیلئے متحرک

datetime 14  فروری‬‮  2022

برطانوی وزیراعظم یوکرین بحران میں کمی کیلئے متحرک

لندن (این این آئی)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سفارتکاری کے ذریعے یوکرین بحران میں کمی کے لیے متحرک ہوگئے،میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان برطانوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ وہ اتحادیوں سے مل کر کشیدگی میں کمی کی کوشش کریں گے، یوکرین پر حملہ خود روس کے لیے بھی تباہ کن ہوگا۔ترجمان ٹین ڈاوننگ اسٹریٹ نے بتایا… Continue 23reading برطانوی وزیراعظم یوکرین بحران میں کمی کیلئے متحرک

سعودی آرامکو کے چارفی صد حصص خود مختار دولت فنڈ کومنتقل

datetime 14  فروری‬‮  2022

سعودی آرامکو کے چارفی صد حصص خود مختار دولت فنڈ کومنتقل

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد اور نائب وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی آرامکو کے چار فی صد حصص خودمختار دولت فنڈ(پبلک انویسٹمنٹ فنڈ ،پی آئی ایف)کو منتقل کردئیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں ولی عہد نے کہا کہ حصص کی منتقلی کے بعد ریاست سعودی آرامکو میں سب سے بڑی شیئرہولڈر… Continue 23reading سعودی آرامکو کے چارفی صد حصص خود مختار دولت فنڈ کومنتقل

عسکری تیاریاں، سعودی عرب نے دفاعی صنعتوں کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا

datetime 14  فروری‬‮  2022

عسکری تیاریاں، سعودی عرب نے دفاعی صنعتوں کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں جنرل اتھارٹی برائے ملٹری انڈسٹریز کے گورنر انجینیر احمد العوہلی نے العربیہ پر ملٹری ٹیریا پروگرام کی پہلی قسط میں سعودی عرب میں فوجی صنعتوں کو مقامی بنانے کے ستونوں کا انکشاف کرتے ہوئے تین ستونوں پر انحصار کی طرف اشارہ کیاہے اورکہاہے کہ عسکری تیاریاں پروگرام میں فوجی… Continue 23reading عسکری تیاریاں، سعودی عرب نے دفاعی صنعتوں کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا

محفوظ طریقے سے عمرہ ادا کرنے کے لیے اہم ہدایات اور احتیاطی تدابیر جاری

datetime 14  فروری‬‮  2022

محفوظ طریقے سے عمرہ ادا کرنے کے لیے اہم ہدایات اور احتیاطی تدابیر جاری

ریاض (این این آئی)سعودی وزارت صحت اور امور حرمین نے صحت مند اور محفوظ فضا میں عمرے کی ادائی کے لیے ہدایات اور احتیاطی تدابیر جاری کردیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت صحت نے معتمرین کو جسمانی فاصلے اور ماسک پہننے کی ہدایت کی ۔ علاوہ ازیں مصافحہ نہ کرنے اور ہاتھوں کو دھونے اور سینی ٹائزر… Continue 23reading محفوظ طریقے سے عمرہ ادا کرنے کے لیے اہم ہدایات اور احتیاطی تدابیر جاری

کووڈ اور موسم کے درمیان تعلق کے مزید شواہد دریافت

datetime 14  فروری‬‮  2022

کووڈ اور موسم کے درمیان تعلق کے مزید شواہد دریافت

واشنگٹن(این این آئی )کووڈ 19کا پھیلا ئوکی شرح میں اضافہ درجہ حرارت اور نمی سے جڑا ہوتا ہے، جس کے باعث اس کے کیسز میں سال کے مختلف مہینوں میں مختلف خطوں میں اضافہ ہوتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔فلوریڈا یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا… Continue 23reading کووڈ اور موسم کے درمیان تعلق کے مزید شواہد دریافت

Page 269 of 4431
1 260 261 262 263 264 265 266 267 268 269 270 271 272 273 274 275 276 277 278 4,431