ماہرڈاکٹرزانوکھی بیماری میں مبتلا شخص کی زندگی بچانے میں کامیاب ہو گئے
ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں بلجرشی کے مقام پرشہزادہ مشاری بن سعود اسپتال کی میڈیکل ٹیم ایک انوکھی بیماری میں مبتلا شخص کی زندگی بچانے میں کامیاب ہوگئی۔ یہ مریض اسپتال لائے جانے سے قبل ایک معالج کے ہتھے چڑھ کرپہلے بھی بدتر حالت کو پہنچ گیا تھا۔ قریب تھا کہ اس کی… Continue 23reading ماہرڈاکٹرزانوکھی بیماری میں مبتلا شخص کی زندگی بچانے میں کامیاب ہو گئے