ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

دوران پرواز نشے میں دھت مسافر کی جہاز کا کنٹرول سنبھالنے کی کوشش

datetime 6  ستمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی)نشے میں دھت ایک مسافر نے کاک پٹ میں گھس کر جہاز کا دروازہ کھولنے کی کوشش کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق مسافر نے طیارے کا دروازہ اس وقت کھولنے کی کوشش کی جب جہاز 30 ہزار فٹ کی بلندی پر اڑ رہا تھا۔اس دوران ایک دوسرے مسافر نے جہاز کا دروازہ کھولنے کی خطرناک کوشش کو اپنے موبائل فون کے کیمرے میں ریکارڈ کرلیا۔

نشے کی حالت میں نیم بے ہوش شخص نے دعوی کیا کہ پائلٹ جہاز کو صحیح نہیں اڑا رہا ہے۔ وہ اس کی جگہ طیارہ اڑانا چاہتا ہے۔یہ واقعہ لندن سے یونان جانے والیایزی جٹ کمپنی کی پرواز نمبر EZY8235 میں پیش آیا۔ اس وقت مسافر جہاز تیس ہزار فٹ کی بلندی پر تھا۔انٹرکام سسٹم میں خرابی پیدا ہوگئی جب طیارے کے عملے نے مسافر کو روک کر زمین پر پھینکنے کی کوشش کی۔ کچھ مسافر عملے کی مدد کے لیے آئے جب کہ دیگر نے اپنے فون پر فلم بندی کی اور کچھ خوف کے مارے اپنی نشستوں پر بیٹھ گئے۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…