جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

چین انسانی حقوق ایلچی کے قابلِ اعتماددورے کی اجازت دے،اقوام متحدہ

datetime 7  فروری‬‮  2022

چین انسانی حقوق ایلچی کے قابلِ اعتماددورے کی اجازت دے،اقوام متحدہ

نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوٹیرس نے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ چینی قائدین عالمی ادارے کی انسانی حقوق کی سربراہ مشیل باشلیٹ کو سنکیانگ سمیت ملک کا قابل اعتماد دورہکرنے کی اجازت دیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انتونیوگوٹیرس نے بیجنگ میں سرمائی اولمپکس کے افتتاح کے موقع پر چین کے… Continue 23reading چین انسانی حقوق ایلچی کے قابلِ اعتماددورے کی اجازت دے،اقوام متحدہ

برطانوی پولیس کی جلاوطن پاکستانیوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

datetime 7  فروری‬‮  2022

برطانوی پولیس کی جلاوطن پاکستانیوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

لندن(این این آئی)برطانیہ میں جلاوطنی کی زندگی گزارنے والے پاکستانیوں کو برطانوی پولیس فورسز نے ان کی جانوں کو لاحق خطرات سے خبردار کیا ہے اور انہیں اپنا میل جول محدود رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ یہ انکشافات برطانوی اخبار کی ایک رپورٹ میں سامنے آئے۔ یہ ہدایات برطانوی پولیس کے معاون گروپ کائونٹر ٹیررازم… Continue 23reading برطانوی پولیس کی جلاوطن پاکستانیوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

مڈغاسکر میں سمندری طوفان سے تباہی، چھ افراد ہلاک،48ہزار بے گھر

datetime 7  فروری‬‮  2022

مڈغاسکر میں سمندری طوفان سے تباہی، چھ افراد ہلاک،48ہزار بے گھر

انٹاناناریوو(این این آئی)افریقی ملک مڈغاسکر میں ایک اور سمندری طوفان سے تباہ کاریاں ہوئی ہیں۔ سمندری طوفان بٹسیرائی سے مڈغاسکر کے جنوب مشرقی ساحلی علاقے بری طرح متاثر ہوئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق طوفان سے قبل موسلا دھار بارش ہوئی اور 165 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں، جس کافی نقصانات ہوئے۔ ساحلی علاقوں… Continue 23reading مڈغاسکر میں سمندری طوفان سے تباہی، چھ افراد ہلاک،48ہزار بے گھر

یوکرین کے محاذ پر کشیدگی جاری، امریکی فوجی نیٹو کی تقویت کیلئے پولینڈ پہنچ گئے

datetime 6  فروری‬‮  2022

یوکرین کے محاذ پر کشیدگی جاری، امریکی فوجی نیٹو کی تقویت کیلئے پولینڈ پہنچ گئے

واشنگٹن(این این آئی)یوکرین کے محاذ پر کشیدگی جاری، امریکی فوجی نیٹو کی تقویت کیلئے پولینڈ پہنچ گئے،میڈیارپورٹس کے مطابق پولش آرمی نے تصدیق کر دی کہ امریکی فوجیوں کا پہلا دستہ وارسا پہنچ گیا ہے۔ یہ امریکی فوجی مشرقی یورپ میں پہلے سے ہی تعینات مغربی عسکری دفاعی اتحاد نیٹو کے فوجیوں میں شامل ہو… Continue 23reading یوکرین کے محاذ پر کشیدگی جاری، امریکی فوجی نیٹو کی تقویت کیلئے پولینڈ پہنچ گئے

چین لداخ میں پینگانگ جھیل پر نیا پل تعمیر کر رہا ہے ،بھارت

datetime 6  فروری‬‮  2022

چین لداخ میں پینگانگ جھیل پر نیا پل تعمیر کر رہا ہے ،بھارت

نئی دہلی (این این آئی )بھارتی حکومت نے پارلیمنٹ کو بتایا ہے کہ چین لداخ میں پینگانگ جھیل پر جو نیا پل تعمیر کر رہا ہے وہ غیر قانونی قبضے والے علاقے میں ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت کی مودی حکومت نے ملکی پارلیمان کو آگاہ کیا کہ مشرقی لداخ میں ایل اے سی کی… Continue 23reading چین لداخ میں پینگانگ جھیل پر نیا پل تعمیر کر رہا ہے ،بھارت

ایران کے 50 ارکان پارلیمنٹ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

datetime 6  فروری‬‮  2022

ایران کے 50 ارکان پارلیمنٹ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

تہران (این این آئی)ایران کے 50 ارکان پارلیمنٹ کے کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق رکن پارلیمان علی رضا سلیمی نے ایرانی خبر ایجنسی کو بتایا کہ ایرانی پارلیمان کا ہفتہ وار اجلاس صحت کے قواعدوضوابط کے ساتھ ہوگا۔واضح رہے کہ گذشتہ برس اپریل میں متعدد ارکان پارلیمان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر… Continue 23reading ایران کے 50 ارکان پارلیمنٹ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

ترک صدرطیب ایردوآن اوران کی اہلیہ کووِڈ19کا شکار

datetime 6  فروری‬‮  2022

ترک صدرطیب ایردوآن اوران کی اہلیہ کووِڈ19کا شکار

انقرہ (این این آئی)ترک صدر رجب طیب ایردوآن اور ان کی اہلیہ کروناوائرس کا شکار ہوگئے ۔انھوں نے اطلاع دی کہ ان کا کووِڈ19کا ٹیسٹ مثبت آیا مگرانھیں اس کی شدید علامات کا سامنا نہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدر نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ معمولی علامات ظاہر ہونے کے بعدمیں اورمیری اہلیہ نے کووِڈ19کا ٹیسٹ… Continue 23reading ترک صدرطیب ایردوآن اوران کی اہلیہ کووِڈ19کا شکار

امریکا برفانی طوفان کی لپیٹ میں،نوہزار پروازیں منسوخ

datetime 6  فروری‬‮  2022

امریکا برفانی طوفان کی لپیٹ میں،نوہزار پروازیں منسوخ

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی کئی ریاستیں برفانی طوفان کی لپیٹ میں ہیں، شدید طوفان کی وجہ سے 4لاکھ کے قریب مکانات اور کاروباری مراکز بجلی سے محروم ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں برفانی طوفان کے باعث 9 ہزار سے زیادہ پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق شدید طوفان کی وجہ سے 9… Continue 23reading امریکا برفانی طوفان کی لپیٹ میں،نوہزار پروازیں منسوخ

طائف کا سادہ گائوں بیش قیمت تاریخی مقام سیاحوں کی جنت بن گیا

datetime 6  فروری‬‮  2022

طائف کا سادہ گائوں بیش قیمت تاریخی مقام سیاحوں کی جنت بن گیا

طائف (این این آئی)طائف گورنری کے جنوب واقع وادی السیاییل میں ایک ایسا گائوں موجود ہے جو سیاحوں کے لیے غیرمعمولی کشش رکھتا ہے۔ مقامی سطح پر اس گائوں کو الکلدا کا نام دیا جاتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بنی سعید کے علاقے میں الکلدا سب سے اہم اور بڑے آثار قدیمہ کے گائوں میں سے… Continue 23reading طائف کا سادہ گائوں بیش قیمت تاریخی مقام سیاحوں کی جنت بن گیا

Page 271 of 4431
1 262 263 264 265 266 267 268 269 270 271 272 273 274 275 276 277 278 279 280 4,431