مکہ مکرمہ، ہلال احمر کی ٹیمیں معتمرین کو ایمرجنسی سروسز فراہم کرنے میں سرگرم
مکہ مکرمہ(این این آئی)مکہ مکرمہ ریجن میں ہلال احمر کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر مصطفی بن جمیل بلجون نے انکشاف کیا کہ ہلال احمر اتھارٹی نے رمضان المبارک کے لیے اپنے تمام ایمبولینس مراکز میں تیاریوں کو بڑھا دیا ہے۔ اس حوالے سے مختلف منصوبے اور پروگرام مرتب کئے گئے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ماہ صیام… Continue 23reading مکہ مکرمہ، ہلال احمر کی ٹیمیں معتمرین کو ایمرجنسی سروسز فراہم کرنے میں سرگرم