اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ڈانٹ ڈپٹ پر 13 سالہ بچے نے فائرنگ کرکے والد اور بھائی کو قتل کردیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بغداد(این این آئی) عراق میں ایک دل دہلادینے والے واقعے میں باپ اور بیٹا ہلاک جب کہ بیٹی شدید زخمی ہوگئی اور قاتل بھی گھر کا ہی ایک فرد نکلا۔عرب میڈیا کے مطابق یہ واقعہ عراق کے شہر بصرہ میں پیش آیا۔ ابتدا میں پڑوسی سمجھے کہ 13 سالہ بیٹے سے گولیاں اتفاقی طور پر چل گئیںتاہم پولیس تحقیقات میں ہولناک انکشافات ہوئے ہیں۔

ملزم نے بتایا کہ وہ گھر والوں کی بات بہ بات ڈانٹ ڈپٹ اور مار پیٹ سے سخت پریشان تھا۔13 سالہ بیٹے نے پولیس کو مزید بتایا کہ بہت تنگ آنے کے بعد میں نے سب کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔ملزم نے اعتراف کیا کہ کلاشنکوف صاف کرنے کے بہانے اس نے والد، بھائی اور بہن کو نشانہ بنایا۔پولیس نے گھر سے آلہ قتل سمیت دو دستی بموں کو بھی تحویل میں لے لیا اور تفتیش شروع کردی۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…