پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

حسینہ واجد اور 3سابق چیف الیکشن کمشنرزکیخلاف غداری کا مقدمہ درج

datetime 19  ستمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکا(این این آئی) بنگلادیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد اور تین سابق چیف الیکشن کمشنرز کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق حسینہ واجد اور الیکشن کمیشن کے سابق سربران کے خلاف چاٹوگرام میں بی این پی کے مقامی رہنما کی مدعیت میں مقدمہ درج کرایا گیا ہے۔ مقدمے میں ملزمان پر غیر قانونی اور فراڈ الیکشن کرانے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

مدعی کے وکیل کا کہنا تھاکہ گزشتہ تین انتخابات میں اپوزیشن اور ملک کے متعدد معروف رہنما حصہ نہیں لے سکے اور عام آدمی اپنے ووٹ نہیں ڈال سکے۔وکیل کے مطابق ان انتخابات میں ملک کا کثیر سرمایہ خرچ ہوا ، اس دوران انتظامی افسران اور کمشنرز کی جانب سے انتخابی عمل اور آئین کی شدید خلاف ورزی کی گئی، اسی لیے ان افراد کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…