جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

بغداد ائیرپورٹ میں وکٹوری اڈے پر چارکاتیوشا راکٹوں سے حملہ

datetime 5  جنوری‬‮  2022

بغداد ائیرپورٹ میں وکٹوری اڈے پر چارکاتیوشا راکٹوں سے حملہ

بغداد(این این آئی)ایک عراقی سیکیورٹی ذرائع نے بتایاہے کہ بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر وکٹوری بیس کو نشانہ بنانے کے لیے راکٹوں سے حملہ کیا گیا جس میں مغربی بغداد سے چارکاتیوشا راکٹوں سے کیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بغداد سینٹر فار ڈپلومیٹک سپورٹ جس میں بین الاقوامی اتحادی افواج شامل ہیں، بغداد کے ہوائی اڈے پر… Continue 23reading بغداد ائیرپورٹ میں وکٹوری اڈے پر چارکاتیوشا راکٹوں سے حملہ

بھارت میں کورونا کی نئی لہر شروع ہوچکی ہے، بھارتی ڈاکٹر

datetime 5  جنوری‬‮  2022

بھارت میں کورونا کی نئی لہر شروع ہوچکی ہے، بھارتی ڈاکٹر

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ویکسین ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹر این کے ارورا نے کہاہے کہ بھارت میں کورونا کی نئی لہر شروع ہوچکی ہے۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی ویکسین ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹر این کے ارورا نے کہا کہ بھارت میں کورونا کی نئی لہر اومی کرون ویرینٹ کے سبب ہے۔بھارتی… Continue 23reading بھارت میں کورونا کی نئی لہر شروع ہوچکی ہے، بھارتی ڈاکٹر

ترک صدرکے دورمیں افراطِ زرکی سالانہ شرح پہلی مرتبہ36فی صد سے متجاوز

datetime 4  جنوری‬‮  2022

ترک صدرکے دورمیں افراطِ زرکی سالانہ شرح پہلی مرتبہ36فی صد سے متجاوز

انقرہ(این این آئی)ترکی میں گذشتہ ماہ افراط زر کی سالانہ شرح 36.1 فی صد تک بڑھ گئی اوریہ گذشتہ 19 سال میں سب سے زیادہ ہے۔صدر رجب طیب ایردوآن کی حکومت نے غیرروایتی شرح سود میں کمی کی ہے، جس نے کرنسی بحران کو جنم دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترکی کے ادارہ شماریات کے اعداد… Continue 23reading ترک صدرکے دورمیں افراطِ زرکی سالانہ شرح پہلی مرتبہ36فی صد سے متجاوز

کویت کے تیل کے اعلی منتظم ہیثم الغیص اوپیک کے سیکریٹری جنرل منتخب

datetime 4  جنوری‬‮  2022

کویت کے تیل کے اعلی منتظم ہیثم الغیص اوپیک کے سیکریٹری جنرل منتخب

کویت سٹی(این این آئی)دنیا میں تیل پیداکرنے والے سرکردہ ممالک نے کویتی تیل کے اعلی منتظم ہیثم الغیص کو پیٹرولیم برآمد کنندگان ممالک کی تنظیم (اوپیک)کا نیاسیکریٹری جنرل منتخب کرلیا ہے۔ہیثم الغیص 2017 سے جون2021 تک کویت کے اوپیک گورنر رہے تھے۔ اس وقت وہ کویت پیٹرولیم کارپوریشن (کے پی سی)کے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر کے… Continue 23reading کویت کے تیل کے اعلی منتظم ہیثم الغیص اوپیک کے سیکریٹری جنرل منتخب

اسرائیلی ہیلی کاپٹر گرکرتباہ، عملے کے دو ارکان ہلاک

datetime 4  جنوری‬‮  2022

اسرائیلی ہیلی کاپٹر گرکرتباہ، عملے کے دو ارکان ہلاک

تل ابیب(این این آئی) ایک اسرائیلی ہیلی کاپٹر حیفا کے ساحل پر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار دو افراد ہلاک ہو گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ فوجی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہونے والے ہیلی کاپٹر کے ملبے کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں۔اسرائیلی میڈیا نے اطلاع… Continue 23reading اسرائیلی ہیلی کاپٹر گرکرتباہ، عملے کے دو ارکان ہلاک

جسمانی وزن میں کمی کووڈ کی سنگین پیچیدگیوں کا خطرہ کم کرتی ہے، تحقیق

datetime 4  جنوری‬‮  2022

جسمانی وزن میں کمی کووڈ کی سنگین پیچیدگیوں کا خطرہ کم کرتی ہے، تحقیق

واشنگٹن(این این آئی)زیادہ جسمانی وزن والے افراد میں کووڈ 19 سے متاثر ہونے پر بیماری کی سنگین پیچیدگیوں اور موت کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، مگر وزن میں کمی لاکر اس خطرے کو کم کیا جاسکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی تحقیق میں سامنے آئی۔ کلیو لینڈ کلینک کی… Continue 23reading جسمانی وزن میں کمی کووڈ کی سنگین پیچیدگیوں کا خطرہ کم کرتی ہے، تحقیق

سعودی عرب کی سمت بھیجے گئے پانچ ڈرون طیارے تباہ کر دئیے گئے

datetime 4  جنوری‬‮  2022

سعودی عرب کی سمت بھیجے گئے پانچ ڈرون طیارے تباہ کر دئیے گئے

صنعاء (این این آئی)یمن میں آئینی حکومت کے حامی عرب اتحاد کے اعلان کے مطابق سعودی افواج نے مملکت کی جانب بھیجے گئے پانچ ڈرون طیاروں کو فضا میں تباہ کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق عرب اتحاد کے بیان میں بتایا گیا کہ حوثی باغی ملیشیا نے یہ ڈرون طیارے صنعا سے بھیجے تھے۔ عرب اتحاد… Continue 23reading سعودی عرب کی سمت بھیجے گئے پانچ ڈرون طیارے تباہ کر دئیے گئے

کویت میں سڑکوں پر خوف وہراس پھیلاتے شیر کی ویڈیو جاری

datetime 4  جنوری‬‮  2022

کویت میں سڑکوں پر خوف وہراس پھیلاتے شیر کی ویڈیو جاری

کویت سٹی (این این آئی )خلیجی ریاست کویت میں سڑکوں پر گھومنے والے ایک خون خوار شیر نے جہاں لوگوں کوخوف و ہراس میں ڈالے رکھا وہیں اس واقعے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پربھی غیرمعمولی توجہ حاصل کی ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس واقعے کی تفصیلات سے معلوم ہوا کہ یہ شیر ایک گھر… Continue 23reading کویت میں سڑکوں پر خوف وہراس پھیلاتے شیر کی ویڈیو جاری

حاکمِ دبئی نے 16.3ارب ڈالراخراجات کے حامل بجٹ کی منظوری دے دی

datetime 3  جنوری‬‮  2022

حاکمِ دبئی نے 16.3ارب ڈالراخراجات کے حامل بجٹ کی منظوری دے دی

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم اور حاکمِدبئی شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے مالی سال 2022سے2024 تک کے لیے امارت دبئی کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔اس میں مجموعی طور پر49 ارب ڈالر( (181 ارب درہم کے اخراجات ہوں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دبئی کے میڈیا دفتر کی جانب سے جاری کردہ… Continue 23reading حاکمِ دبئی نے 16.3ارب ڈالراخراجات کے حامل بجٹ کی منظوری دے دی

Page 278 of 4431
1 269 270 271 272 273 274 275 276 277 278 279 280 281 282 283 284 285 286 287 4,431