واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر جوبائیڈن کے انتخابی مہم سے دستبردار ہونے سے متعلق درست پیش گوئی کرنیوالی معروف نجومی ایمی ٹرپ نے امریکا کے اگلے صدر کا نام بتادیا۔امریکی میڈیا کے مطابق 40 سالہ نجومی ایمی ٹرپ دعوی کیا کہ امریکا کے اگلے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہوسکتے ہیں، ٹرمپ اپنی پیشہ ورانہ کامیابی کے عروج پر ہیں، انہیں آنے والے دنوں میں مزید غیر معمولی چیزوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے،تاہم آئندہ صدر وہی ہوں گے۔
اگلا امریکی صدر کون ہوگا؟ مشہور نجومی کی پیشگوئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان کو پمز ہسپتال لایا گیا تو کیا صورتحال تھی؟ مزید تفصیلات سامنے آ گئیں
-
فرح یوسف نے علیحدگی کے معاملے پر لب کشائی کر دی
-
شب برات کی تعطیل کے بارے میں اہم خبر
-
سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
کیپٹن (ر)صفدر کا بیٹے کی شادی پر مریم نواز کے ساتھ تصویر نہ بنوانے کے سوال پر دلچسپ جواب
-
کاشان میں ایک دن
-
رمضان سے قبل ملازمین کے الاؤنسز بارے بڑی خوشخبری
-
آسمان سرخ ہو گیا، دنیا کے لیے وارننگ
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ، پاکستان میں قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ متوقع
-
زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس
-
پاکستان سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
پشاور چھوڑ کر جارہا ہوں، غلام احمد بلور کا انتخابی سیاست سے علیحدگی کا اعلان
-
جویریہ عباسی کا شوہر کیساتھ بولڈ فوٹو شوٹ؛ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان















































