جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

بنگلہ دیش کا مفرور وزیراعظم حسینہ کی بھارت سے حوالگی پرغور

datetime 19  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلہ دیش نے مفرور وزیر اعظم حسینہ کی بھارت سے حوالگی پر غور شروع کردیا ۔بنگلہ دیش کی مفرور وزیرِاعظم شیخ حسینہ واجد کو بھارت میں مودی سرکار کی پشت پناہی حاصل ہے،زیادتی میں ملوث مفرور قاتل وزیر اعظم کو پناہ دینے کے بعد مودی سرکار کی مکمل خاموشی ہے۔

مقامی عدالتوں میں حسینہ واجد کیخلاف قتل اور اغوا کیمقدمات درج ہیں،حسینہ پرطلبہ تحریک کے دوران وحشیانہ قتل کے احکامات جاری کرنے،متعدد کارکنوں کو غائب کرانے اور ان کے قتل کی راہ ہموار کرنے کیحوالے سے مقدمات درج کیے گئے ہیں۔حسینہ واجد اور ان کے رفقائے کار کیخلاف قتلِ عام کے مقدمات کی کارروائی شروع کر دی گئی،متعدد مقدمات درج ہونے کے باوجود مودی سرکارکی ہٹ دھرمی برقرار ہے، ماضی میں بھی بھارت مجرموں کی محفوظ پناہ گاہ رہ چکا ہے ،1971 میں بھی بھارت کی مداخلت اورگھنانی سازش سقوطِ ڈھاکہ میں کلیدی کردار ادا کر چکی ہے۔آخر بھارت کب تک دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرکے مجرموں کو پناہ دیتا رہے گا؟



کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…