پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ترکی میں اخوان کے چینلوں کو چور پڑگئے،ساڑھے تین لاکھ ڈالر کا سرقہ

datetime 5  ستمبر‬‮  2021

ترکی میں اخوان کے چینلوں کو چور پڑگئے،ساڑھے تین لاکھ ڈالر کا سرقہ

انقرہ ّ(این این آئی )ترکی سے نشریات پیش کرنے والے اخوان چینل کو چور پڑگئے۔ چور اگست کے مہینے میں براڈکاسٹروں اور سیٹلائٹ ورکرز کی تنخواہوں میں ساڑھے تین لاکھ ڈالر لے اڑے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترک پولیس کی تحقیقات کے مطابق پتہ چلا کہ چوروں نے اگست کے مہینے کی ملازمین کی تنخواہیں چوری کیں۔… Continue 23reading ترکی میں اخوان کے چینلوں کو چور پڑگئے،ساڑھے تین لاکھ ڈالر کا سرقہ

سعودی عرب میں وکلا کے براہ راست ججوں سے رابطوں پرپابندی عائد

datetime 5  ستمبر‬‮  2021

سعودی عرب میں وکلا کے براہ راست ججوں سے رابطوں پرپابندی عائد

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی حکومت نے مملکت کی عدالتوں میں مقدمات کی پیروی کرنے والے وکلا کو معزز جج صاحبان سے رابطوں کے لیے کچھ شرائط مقررکردیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیر انصاف کے حکم سے جاری ایک نئے ہدایت نامہ میں زیرالتوا کیسز میں وکلا کو براہ راست ججوں سے رابطے سے روک… Continue 23reading سعودی عرب میں وکلا کے براہ راست ججوں سے رابطوں پرپابندی عائد

کابل میں طالبان کی افغان خواتین کی احتجاجی ریلی پرہوائی فائرنگ

datetime 5  ستمبر‬‮  2021

کابل میں طالبان کی افغان خواتین کی احتجاجی ریلی پرہوائی فائرنگ

کابل (این این آئی )افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خواتین نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے لیکن طالبان نے انھیں اچانک ہوائی فائرنگ کرکے منتشرکردیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق کابل میں خواتین نے طالبان کی نئی حکومت میں اپنے حقوق کی بازیابی کے لیے پرامن طریقے سے مارچ کاآغاز کیا ۔انھوں نے وزارت دفاع کے باہر ان… Continue 23reading کابل میں طالبان کی افغان خواتین کی احتجاجی ریلی پرہوائی فائرنگ

نابینا والدین اور بہن بھائیوں کی کفالت کا بیڑہ آٹھ سالہ رکشہ ڈرائیور نے اٹھا لیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2021

نابینا والدین اور بہن بھائیوں کی کفالت کا بیڑہ آٹھ سالہ رکشہ ڈرائیور نے اٹھا لیا

نئی دہلی (این این آئی)سوشل میڈیا پر بھارت کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک چھوٹے سے بچے کو مسافروں کو بٹھائے الیکٹرک رکشہ چلاتے دیکھا جا سکتا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 8 سالہ راجا گوپال ریڈی اپنے نابینا والدین اور 2 چھوٹے بہن بھائیوں کی کفالت کے لیے رکشہ چلا… Continue 23reading نابینا والدین اور بہن بھائیوں کی کفالت کا بیڑہ آٹھ سالہ رکشہ ڈرائیور نے اٹھا لیا

امریکی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2021

امریکی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا

لاس اینجلس (این این آئی )لاس اینجلس میں امریکی نیوی کا ایم ایچ 60 ایس ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی نیوی کی جانب سے ملٹری ہیلی کاپٹر میں سوارپانچ افراد کو مردہ قرار دے دیا گیا ۔امریکی نیوی کا کہنا تھا کہ حادثے کا شکار ایم… Continue 23reading امریکی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا

وزیر خارجہ ماس کی طرف سے کابل میں جرمن سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا عندیہ

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

وزیر خارجہ ماس کی طرف سے کابل میں جرمن سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا عندیہ

برلن(این این آئی)جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے افغان دارالحکومت کابل میں جرمن سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کی تیاری کا عندیہ دیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق دوحہ میں ہائیکو ماس نے کہا کہ اگر سیاسی طور پر ممکن ہو سکا اور سکیورٹی صورت حال نے اجازت دی، تو کابل میں جرمن سفارت خانہ دوبارہ کھلنا… Continue 23reading وزیر خارجہ ماس کی طرف سے کابل میں جرمن سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا عندیہ

امریکی چلے گئے، کتے چھوڑ گئے، افغان عوام میں سخت غصہ

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

امریکی چلے گئے، کتے چھوڑ گئے، افغان عوام میں سخت غصہ

کابل (این این آئی )افغانستان سے امریکی فوج کی مکمل واپسی کی اطلاعات کے ساتھ ہی میڈیا پر کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر تربیت یافتہ کتوں کی موجودگی کے بعد امریکیوں میں اپنی فوج کے خلاف سخت برہمی پائی جا رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کابل ہوائی اڈے پرامریکی فوج کے کتوں کی موجودگی… Continue 23reading امریکی چلے گئے، کتے چھوڑ گئے، افغان عوام میں سخت غصہ

امریکی فوجی اڈے کے قریب تین راکٹ حملے

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

امریکی فوجی اڈے کے قریب تین راکٹ حملے

دمشق (این این آئی )شام کے علاقے دیر الزور میں کو نیکو گیس فیلڈ میں امریکی فوجی اڈے کے قریب تین راکٹ داغے گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پرنظر رکھنے والے ادارے سیرین آبزر ویٹری کا کہنا تھا کہ یہ راکٹ شام میں خشام قصبے سے دغے گئے جو شامی… Continue 23reading امریکی فوجی اڈے کے قریب تین راکٹ حملے

افغانستان سے انخلاء،پاکستان سمیت کئی ممالک کا اہم کرداررہا،امریکی میڈیا

datetime 31  اگست‬‮  2021

افغانستان سے انخلاء،پاکستان سمیت کئی ممالک کا اہم کرداررہا،امریکی میڈیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا اور نیٹو افواج کے افغانستان سے واپس جانے کے بعد انخلا کا مرحلہ بھی غیر متوقع طور پر 24 گھنٹے پہلے ہی مکمل کر لیا گیا۔امریکی خبررساں ادارے کے مطابق غیر ملکیوں کو ہنگامی طور پر افغانستان سے باہر نکالنے کے آپریشن میں سب سے اہم کردار امریکی ایئر فورس کا… Continue 23reading افغانستان سے انخلاء،پاکستان سمیت کئی ممالک کا اہم کرداررہا،امریکی میڈیا

Page 282 of 4409
1 273 274 275 276 277 278 279 280 281 282 283 284 285 286 287 288 289 290 291 4,409