پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

افغانستان کی صورت حال پرسلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ

datetime 16  اگست‬‮  2021

افغانستان کی صورت حال پرسلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ

ماسکو/نیویارک(این این آئی)طالبان کی جانب سے افغانستان کے دارالحکومت کابل پر قبضے کے بعد عالمی سطح پرافغانستان کی موجودہ صورت حال پرغور کے لیے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کی کوششیں تیز ہوگئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق روس ، ایسٹونیا اور ناروے نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کی درخواست کی تاکہ افغانستان کی پیش رفت… Continue 23reading افغانستان کی صورت حال پرسلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ

بیرون ملک سے عمرہ زائرین کی آمد کا آغاز

datetime 16  اگست‬‮  2021

بیرون ملک سے عمرہ زائرین کی آمد کا آغاز

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بیرون ملک سے عازمین عمرہ کی آمد شروع ہوگئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بیان میں کہا گیا کہ سعودی عرب کی حکومت نے کرونا وبا کے خطرات کے پیش نظر گذشتہ ڈیڑھ سال سے عارضی طورپر بیرون ملک سے عمرہ… Continue 23reading بیرون ملک سے عمرہ زائرین کی آمد کا آغاز

غیرملکی خاتون سیاح کو ہراساں کرنے کے الزام میں چھ سعودی گرفتار

datetime 16  اگست‬‮  2021

غیرملکی خاتون سیاح کو ہراساں کرنے کے الزام میں چھ سعودی گرفتار

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے پبلک پراسیکیوشن کے ایک سرکاری ذریعے نے بتایاہے کہ مجاز حکام نے 6 شہریوں کو حراست میں لیا ہے جب پر مبینہ طورپر ایک غیر ملکی خاتون سیاح کو ہراساں کرنے کا الزام عاید کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا تھا کہ یہ واقعہ دارالحکومت الریاض کی ایک… Continue 23reading غیرملکی خاتون سیاح کو ہراساں کرنے کے الزام میں چھ سعودی گرفتار

ملک میں ہی رہوں گا،سابق افغان صدر حامد کرزئی

datetime 16  اگست‬‮  2021

ملک میں ہی رہوں گا،سابق افغان صدر حامد کرزئی

کابل(این این آئی)افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ میں ملک میں ہی رہوں گا اور بات چیت سے مسائل حل کرنے کے لیے کام کر رہا ہوں۔میڈیارپورٹس کے مطابق حامد کرزئی نے اپنے پیغام میں عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنے گھروں میں رہیں۔

طالبان کو بطور افغان حکومت تسلیم نہیں کرنا چاہیے،برطانوی وزیراعظم

datetime 16  اگست‬‮  2021

طالبان کو بطور افغان حکومت تسلیم نہیں کرنا چاہیے،برطانوی وزیراعظم

لندن(این این آئی)برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کو طالبان کو بطور افغان حکومت تسلیم نہیں کرنا چاہیے، جب کہ یہ بات واضح ہے کہ بہت جلد افغانستان میں نئی انتظامیہ وجود میں آنے والی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ہم نہیں چاہتے… Continue 23reading طالبان کو بطور افغان حکومت تسلیم نہیں کرنا چاہیے،برطانوی وزیراعظم

افغان دارلحکومت کابل کے ایئرپورٹ پر امریکی فورسز کی فائرنگ

datetime 16  اگست‬‮  2021

افغان دارلحکومت کابل کے ایئرپورٹ پر امریکی فورسز کی فائرنگ

کابل (این این آئی)کابل میں امریکی فورسز نے ایئرپورٹ پر ہوائی فائرنگ کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی عہدیدار نے بتایاکہ کابل ایئر پورٹ پر امریکی فورسز نے ملٹری پروازوں میں افغان عوام کو چڑھنے سے روکنے کیلئے ہوائی فائر کئے ہیں۔عہدیدار نے مزید بتایا کہ امریکا کی ملٹری پروازیں سفارتی عملے اورغیر ملکی اسٹاف… Continue 23reading افغان دارلحکومت کابل کے ایئرپورٹ پر امریکی فورسز کی فائرنگ

افغانستان سے نکلنے کے خواہشمند لوگوں کو جانے کی اجازت دی جائے، امریکا

datetime 16  اگست‬‮  2021

افغانستان سے نکلنے کے خواہشمند لوگوں کو جانے کی اجازت دی جائے، امریکا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا اور اتحادیوں سمیت 65 ملکوں نے کہاہے کہ افغانستان سے نکلنے کے خواہش مند لوگوں کو جانے کی اجازت دی جائے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا اور اتحادیوں سمیت 65 ملکوں نے افغانستان کی موجودہ صورتحال پر دستخط شدہ مشترکہ بیان جاری کردیا۔امریکی محکمہ خارجہ نے اتحادیوں کی جانب سیدستخط شدہ بیان… Continue 23reading افغانستان سے نکلنے کے خواہشمند لوگوں کو جانے کی اجازت دی جائے، امریکا

طالبان کی جنرل دوستم کے محل نما گھر میں داخل ہونے کی ویڈیو وائرل

datetime 16  اگست‬‮  2021

طالبان کی جنرل دوستم کے محل نما گھر میں داخل ہونے کی ویڈیو وائرل

کابل(این این آئی ) افغان دارالحکومت کابل پر طالبان نے مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے کئی اہم افغان رہنما بیرون ملک فرار ہوگئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فرار ہونے والوں میں افغان جنرل اور سابق نائب صدر رشید دوستم بھی شامل ہیں، جو طالبان کے کابل پر کنٹرول حاصل کرنے سے قبل ہی ازبکستان فرار… Continue 23reading طالبان کی جنرل دوستم کے محل نما گھر میں داخل ہونے کی ویڈیو وائرل

افغانستان میں بھارت نے اپنا آخری قونصل خانہ بھی بند کردیا

datetime 11  اگست‬‮  2021

افغانستان میں بھارت نے اپنا آخری قونصل خانہ بھی بند کردیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارت نے افغانستان میں اپنا آخری قونصل خانہ بھی بند کردیا اورافغان شہر مزار شریف سے بھی عملے کو واپس بلالیا۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق بھارت نے اپنے شہریوں کی واپسی کے لیے فوجی طیارہ افغانستان بھیج دیا ہے۔بھارتی حکام کا کہنا تھا کہ افغانستان کی کشیدہ صورتحال کے باعث قونصلیٹ… Continue 23reading افغانستان میں بھارت نے اپنا آخری قونصل خانہ بھی بند کردیا

Page 288 of 4409
1 279 280 281 282 283 284 285 286 287 288 289 290 291 292 293 294 295 296 297 4,409