پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مکہ میں آٹھ کروڑ ریال کے مشتبہ سونے کی فروخت میں ایک پاکستانی گرفتار

datetime 11  اگست‬‮  2021

مکہ میں آٹھ کروڑ ریال کے مشتبہ سونے کی فروخت میں ایک پاکستانی گرفتار

مکہ مکرمہ(این این آئی)مکہ مکرمہ میں پولیس نے 29 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ ان افراد نے نا معلوم ذرائع سے سونے کی فروخت کی تجارتی سرگرمیاں انجام دیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق مکہ مکرمہ صوبے کی پولیس کے میڈیا ترجمان نے بتایاکہ متعلقہ سیکورٹی اداروں نے 10 سعودی شہریوں، 15 یمنی مقیمین اور 3… Continue 23reading مکہ میں آٹھ کروڑ ریال کے مشتبہ سونے کی فروخت میں ایک پاکستانی گرفتار

الجزائر کے جنگل میں لگی آگ بجھانے کے دوران25فوجی جاں بحق

datetime 11  اگست‬‮  2021

الجزائر کے جنگل میں لگی آگ بجھانے کے دوران25فوجی جاں بحق

الجیریا(این این آئی)افریقی ملک الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون نے اعلان کیا ہے کہ آگ بجھانے کے لیے شروع کردہ ریسکیو آپریشن کے نتیجے میں 25 فوجی جوانوں کی موت ہو گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹس میں مزید کہا کہ ریسکیو آپریشن میں آگ سے متاثرہ علاقوںمیں 100 سے زائد شہری… Continue 23reading الجزائر کے جنگل میں لگی آگ بجھانے کے دوران25فوجی جاں بحق

افغانستان میں تشدد طالبان ، امریکا معاہدے کے مطابق نہیں،امریکی محکمہ خارجہ

datetime 11  اگست‬‮  2021

افغانستان میں تشدد طالبان ، امریکا معاہدے کے مطابق نہیں،امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (این این آئی )امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے زور دیا ہے کہ افغانستان میں تشدد ناقابل قبول ہے اور یہ تشدد طالبان اور امریکا کے باہمی امن معاہدے کے مطابق نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے نامہ نگاروں کو مزید کہا کہ جو کچھ وہاں ہو رہا ہے اس… Continue 23reading افغانستان میں تشدد طالبان ، امریکا معاہدے کے مطابق نہیں،امریکی محکمہ خارجہ

افغانستان سے فوج واپس بلانے پر پچھتاوا نہیں،جوبائیڈن

datetime 11  اگست‬‮  2021

افغانستان سے فوج واپس بلانے پر پچھتاوا نہیں،جوبائیڈن

واشنگٹن(این این آئی امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے اپنی افواج کو افغانستان سے نکالنے کے فیصلے پر افسوس نہیں۔ امریکی فوج اپنے شیڈول کے مطابق افغانستان سے اس مہینے کے آخر تک نکل جائے گی۔میڈیاپورٹس کے مطابق ایک بیان میں امریکی صدر نے مزید کہا کہ ملک کا دفاع کرنا افغان فوج کی… Continue 23reading افغانستان سے فوج واپس بلانے پر پچھتاوا نہیں،جوبائیڈن

غلاف کعبہ کو واپس لٹکانے اور اسے شاذروان سے باندھنے کا عمل مکمل

datetime 10  اگست‬‮  2021

غلاف کعبہ کو واپس لٹکانے اور اسے شاذروان سے باندھنے کا عمل مکمل

ریاض (این این آئی)صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کے غلاف کعبہ شریف کی نمائندہ ایجنسی نے حج کے دوران احتیاطی تدابیر کے تحت سطح زمین سے اٹھائے گئے غلاف کعبہ کوواپس اپنی اصل حالت میں پھیلا دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ غلاف کعبہ کو شاذروان کے ساتھ بھی باندھ دیا گیا ہے۔خیال رہے… Continue 23reading غلاف کعبہ کو واپس لٹکانے اور اسے شاذروان سے باندھنے کا عمل مکمل

امارات کو ریڈ لسٹ سے نکالے جانے پرفضائی میزبان کا برج الخلیفہ کی چوٹی پرجشن

datetime 10  اگست‬‮  2021

امارات کو ریڈ لسٹ سے نکالے جانے پرفضائی میزبان کا برج الخلیفہ کی چوٹی پرجشن

ابوظہبی(این این آئی )کرونا کیسز کی وجہ سے برطانیہ نے متحدہ عرب امارات کو بھی ریڈ لسٹ میں شامل کر رکھا تھا تاہم برطانیہ نے امارات کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان کیا جس پر اماراتی فضائی عملے میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ یہاں تک کہ امارات کی ایک فضائی میزبان نے دنیا… Continue 23reading امارات کو ریڈ لسٹ سے نکالے جانے پرفضائی میزبان کا برج الخلیفہ کی چوٹی پرجشن

سعودی عرب میں 12سے 18سال کی عمر کے افراد کو عمرہ کی مشروط اجازت

datetime 10  اگست‬‮  2021

سعودی عرب میں 12سے 18سال کی عمر کے افراد کو عمرہ کی مشروط اجازت

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے اندرون ملک سے 12 سے 18 سال کی عمر کے افراد کو عمرہ کی ادائی اور روضہ روسول پر حاضری کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بارہ سے اٹھارہ سال کی عمر کے افراد صرف اسی صورت میں عمرہ کرسکتے ہیں بہ… Continue 23reading سعودی عرب میں 12سے 18سال کی عمر کے افراد کو عمرہ کی مشروط اجازت

ماحولیاتی تبدیلی، اقوام متحدہ نے دنیا کو خبردار کردیا

datetime 9  اگست‬‮  2021

ماحولیاتی تبدیلی، اقوام متحدہ نے دنیا کو خبردار کردیا

نیویارک(این این آئی )موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اقوام متحدہ نے رپورٹ جاری کی ہے جس میں بین الحکومتی پینل کی جانب سے دنیا کو خبردار کیا گیا ہے۔انٹرگورنمنٹ پینل آن کلائمیٹ چینج نے اپنی جاری کردہ رپورٹ میں انسانی سرگرمیوں سے زمین کو پہنچنے والے نقصانات سے متعلق خبردار کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ… Continue 23reading ماحولیاتی تبدیلی، اقوام متحدہ نے دنیا کو خبردار کردیا

فضائی حملوں سے متعلق طالبان کی امریکا کو تنبیہ

datetime 9  اگست‬‮  2021

فضائی حملوں سے متعلق طالبان کی امریکا کو تنبیہ

دوحہ (این این آئی )طالبان نے کہاہے کہ افغان حکومت کے ساتھ جنگ بندی کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے اور امریکا کو افغانستان میں مزید مداخلت سے باز رہنا چاہیے۔عرب ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے دوحہ میں موجود طالبان کے ایک ترجمان نے بتایا کہ افغان حکومت کے ساتھ جنگ بندی کا… Continue 23reading فضائی حملوں سے متعلق طالبان کی امریکا کو تنبیہ

Page 289 of 4409
1 280 281 282 283 284 285 286 287 288 289 290 291 292 293 294 295 296 297 298 4,409