اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

چچا کے تھپڑ مارنے پر 3 سالہ بھتیجی جان سے چلی گئی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں چچا کے تھپڑ مارنے سے 3 سالہ معصوم بھیتجی جان کی بازی ہار گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق 3 سالہ بچی ریاست مہاراشٹرا کے شہر تھانے کے علاقے الہاس نگر میں 3 سالہ بچی کے گھر کے پاس سے لاپتہ ہونے کی ایف آئی آر درج کرائی گئی تھی اور بچی کی لاش 21 نومبر کو برآمد ہوئی۔

پولیس نے شک کی بنیاد پر بچی کے 30 سالہ چچا کو حراست میں لیکر تفتیش کی تو دوران تفتیش اس نے بچی کی جان لینے کا اعتراف کیا لیکن ساتھ ہی بتایا کہ اس نے جان بوجھ کر ایسا نہیں کیا۔بھارتی پولیس کے مطابق ملزم نے بتایا کہ وہ بھتیجی کے ساتھ کھیل رہا تھا کہ اس دوران اس نے بچی کو تھپڑ مارا جس سے اس کا سر کچن کی سلیب سے ٹکرایا اور وہ انتقال کر گئی۔ملزم کا کہنا تھا کہ واقعے کے بعد وہ بہت ڈر گیا تھا اور اس نے بچی کی لاش کو جلانے کی کوشش کی لیکن پھر لاش جھاڑیوں میں پھینک دی، پولیس نے بچی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔



کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…