منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

امریکا میں قاتلانہ حملوں کی منصوبہ بندی ،پاکستانی شہری گرفتار، فردجرم عائد

datetime 7  اگست‬‮  2024 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں قاتلانہ حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ گرفتارکرکے فرد جرم عائد کردی گئی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے بتایاکہ 46 سال کے آصف مرچنٹ کیایرانی حکومت سے مبینہ روابط ہیں،آصف مرچنٹ پر الزام ہیکہ اگست کے آلاوخریا ستمبر کے شروع میں نیویارک جاکرکرائے کے قاتل سے مل کرقتل کی منصوبہ بندی کررہا تھا۔آصف مرچنٹ کو 12 جولائی کواس وقت گرفتارکیا گیا جب وہ امریکا سے باہرجانے کی کوشش کررہا تھا، آصف مرچنٹ جن کرائے کے قاتلوں سے رابطے میں تھاوہ دراصل انڈر کور ایف بی آئی اہلکار تھے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…