اتوار‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2026 

سعودی فرمانروا نے کابینہ کو فیصلے کرنے کی اجازت دے دی،شاہی فرمان جاری

datetime 9  اگست‬‮  2024 |

ریاض(این این آئی) سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے کابینہ کو اپنی اور ولی عہد ووزیراعظم محمد بن سلمان کے بغیر کابینہ اجلاس طلب کرنے کی اجازت دے دی۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کابینہ کو اپنے اور وزیراعظم و ولی عہد محمد بن سلمان کے بغیر اجلاس طلب کرنے کی اجازت دینے کا شاہی فرمان جاری کردیا ہے۔

شاہی فرمان کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان، ولی عہد محمد بن سلمان یا ان کے نائبین کی عدم موجودگی میں فرمانروا کے والد کنگ عبدالعزیز کے خاندان سے تعلق رکھنے والے کابینہ کے بزرگ رکن کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوگا،شاہی فرمان کے مطابق کابینہ میں ہونیوالے فیصلوں پر چیئرمین کے دستخط ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…