جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

مسافر طیارہ گر کر تباہ، تمام 62 افراد ہلاک

datetime 10  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریوڈی جنیرو(این این آئی)برازیل کے شہر ساو پاولو میں مسافر بردار طیارہ گرگیا، طیارے میں 62 مسافر سوار تھے جو کہ سب ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹوئن انجن طیارہ برازیل کے جنوبی علاقے کاسکاویل سے ساو پاولو جا رہا تھا۔غیر ملکی میڈیا کی جانب سے جاری کی جانے والی ویڈیو میں جہاز کو فضا سے زمین پتر گرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

حادثے کی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ زمین پر گرتے ہی جہاز میں آگ بھڑک اٹھتی ہے۔ائیرلائن کا کہنا تھا کہ بدقسمت طیارے میں 58 مسافر اور عملے کے 4 افراد سوار تھے، حادثے کی وجہ کے بارے میں ابھی کوئی اطلاع نہیں ہے۔برازیل کے سول ڈیفنس کا کہنا تھا کہ طیارے رہائشی علاقے میں گرااور کئی گھروں سے ٹکرایا۔ حکام نے حادثے میں تمام 62 مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…