پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

الیکشن میں حصہ لینے کا ابھی فیصلہ نہیں کیا، روسی صدر پیوٹن

datetime 1  دسمبر‬‮  2021

الیکشن میں حصہ لینے کا ابھی فیصلہ نہیں کیا، روسی صدر پیوٹن

ماسکو (این این آئی)روسی صدر پیوٹن کا کہنا ہے کہ انہوں نے ابھی تک یہ فیصلہ نہیں کیا کہ وہ آئندہ صدارتی انتخابات میں بھی حصہ لیں گے۔ ان کے منصب کی موجودہ مدت سن 2024 میں پوری ہو رہی ہے۔روس کے صدر ولادیمیر پوٹن رواں صدی کے اوائل سے اپنے ملک کے اقتدار پر… Continue 23reading الیکشن میں حصہ لینے کا ابھی فیصلہ نہیں کیا، روسی صدر پیوٹن

روس کی کوئی بھی عسکری حرکت اسے مہنگی پڑے گی‘ نیٹو کی دھمکی

datetime 1  دسمبر‬‮  2021

روس کی کوئی بھی عسکری حرکت اسے مہنگی پڑے گی‘ نیٹو کی دھمکی

لٹویا(این این آئی)شمالی اوقیانوس کے ممالک کے اتحاد (نیٹو) کے سکریٹری جنرل ینس اسٹولٹنبرگ نے یوکرائن کے حوالے سے روس کے ارادوں سے خبردار کیا ہے۔ لیٹویا میں نیٹو فورسز کا دورہ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ روس کے ارادوں کے حوالے سے کوئی واضح چیز موجود نہیں البتہ رواں سال دوسری مرتبہ… Continue 23reading روس کی کوئی بھی عسکری حرکت اسے مہنگی پڑے گی‘ نیٹو کی دھمکی

ایران کیساتھ جوہری معاہدے کے تمام امور طے پا گئے

datetime 1  دسمبر‬‮  2021

ایران کیساتھ جوہری معاہدے کے تمام امور طے پا گئے

ویانا(این ین آئی)سینئر یورپی سفارت کاروں نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے ساتھ ویانا میں جاری مذاکرات میں جوہری معاہدے کے مسودے کا 70 سے 80 فیصد امور پر اتفاق رائے ہوچکا ہے۔انہوں نے خبر رساں ادارے ’’رائیٹرز‘‘ کو بتایا کہ ایران کے ساتھ بات چیت کو جلد پایہ تکمیل تک پہنچانا ضروری ہے… Continue 23reading ایران کیساتھ جوہری معاہدے کے تمام امور طے پا گئے

خالدہ ضیا علاج کیلئے بیرون ملک نہ گئیں تو ان کی جان کو خطرہ ہے،بنگلہ دیشی ڈاکٹرز

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

خالدہ ضیا علاج کیلئے بیرون ملک نہ گئیں تو ان کی جان کو خطرہ ہے،بنگلہ دیشی ڈاکٹرز

ڈھاکہ(این این آئی) بیمار اپوزیشن رہنما اور سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کا علاج کرنے والے بنگلہ دیشی ڈاکٹروں نے کہا ہے کہ اگر انہیں علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت نہ دی گئی تو ان کی جان کو خطرہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق موجودہ وزیر اعظم شیخ حسینہ کی سخت مخالف 76… Continue 23reading خالدہ ضیا علاج کیلئے بیرون ملک نہ گئیں تو ان کی جان کو خطرہ ہے،بنگلہ دیشی ڈاکٹرز

کورونا کے نئے ویریئنٹ سے جنوبی افریقہ کے ماہرین تشویش کا شکار

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

کورونا کے نئے ویریئنٹ سے جنوبی افریقہ کے ماہرین تشویش کا شکار

پریٹوریا (این این آئی)جنوبی افریقہ میں کووڈ 19 کے نئے ویریئنٹ کے سامنے آنے کے بعد کورونا کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق پریٹوریا کی تشوانے یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے متعدد طلبہ کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد یونیورسٹی نے کچھ امتحانات ملتوی کر دیے ہیں… Continue 23reading کورونا کے نئے ویریئنٹ سے جنوبی افریقہ کے ماہرین تشویش کا شکار

طالبان کی ایئرپورٹس کا نظام چلانے کیلئے یورپی یونین سے مدد کی درخواست

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

طالبان کی ایئرپورٹس کا نظام چلانے کیلئے یورپی یونین سے مدد کی درخواست

کابل (این این آئی)طالبان نے افغانستان کے ایئر پورٹس کا نظام چلانے میں یورپی یونین سے مدد کی درخواست کی ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق یورپی یونین کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ طالبان حکام نے ملاقات میں ملک کے ایئر پورٹس چلانے میں مدد مانگی ہے۔یورپی یونین… Continue 23reading طالبان کی ایئرپورٹس کا نظام چلانے کیلئے یورپی یونین سے مدد کی درخواست

ترکی میں ادویات کے بعد ڈاکٹروں کا بحران، ہزاروں ڈاکٹر مستعفی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

ترکی میں ادویات کے بعد ڈاکٹروں کا بحران، ہزاروں ڈاکٹر مستعفی

انقرہ (این این آئی)ترک میڈیکل ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملک میں محکمہ صحت کو ایک نئے بحران کا سامنا ہے۔ ادویات کی قلت کا بحران ابھی تھما نہیں تھا کہ محکمہ صحت کے زیرانتظام چلنیوالے اسپتالوں سے منسلک ہزاروں ڈاکٹر مستعفی ہوگئے ہیں۔رپورٹ میں چونکا دینے والے اعدادو شمار بیان کیے گئے ہیں… Continue 23reading ترکی میں ادویات کے بعد ڈاکٹروں کا بحران، ہزاروں ڈاکٹر مستعفی

متحدہ عرب امارات‘ تاریخ کی سب سے بڑی قانونی اصلاحات متعارف کرانے کا اعلان

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

متحدہ عرب امارات‘ تاریخ کی سب سے بڑی قانونی اصلاحات متعارف کرانے کا اعلان

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات کے حکام کا کہنا ہے کہ نئے فوجداری قوانین جنوری سے نافذ العمل ہوں گے، انہوں نے اسے خلیجی ملک کی تاریخ کی سب سے بڑی اصلاح قرار دیا ہے۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سرکاری خبر رساں ادارے نے ’وام‘ نے بتایا کہ حکومت 40 قوانین میں تبدیلی… Continue 23reading متحدہ عرب امارات‘ تاریخ کی سب سے بڑی قانونی اصلاحات متعارف کرانے کا اعلان

کورونا کی خطرناک قسم، اسرائیل میں تمام غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی عائد

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021

کورونا کی خطرناک قسم، اسرائیل میں تمام غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی عائد

بیت المقدس (این این آئی)کورونا وائرس کی نئی اور مہلک قسم اومی کرون کا تیز رفتار پھیلاؤ روکنے کیلئے عالمی سطح پر ہنگامی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔کووڈ کی نئی خطرناک قسم جنوبی افریقا سے نکل کر اٹلی، بیلجیم، جرمنی، چیک ری پبلک، ہالینڈ، مصر، اسرائیل، ملاوی، بوٹسوانا، ہانگ کانگ اوربرطانیہ تک پہنچ چکی ہے۔اومی… Continue 23reading کورونا کی خطرناک قسم، اسرائیل میں تمام غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی عائد

Page 262 of 4409
1 253 254 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 268 269 270 271 4,409