بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

رونالڈو کی بیٹی نے عربی جملے بول کر باپ کو حیران کر دیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لزبن (این این آئی)عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کو ان کے بچوں نے عربی کے جملے بول کر ورطہ حیرت میں مبتلا کردیا۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسٹار فٹبالر رونالڈوکی فیملی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں اْن کے بچے عربی میں گنتی سنا رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کرسٹیانو اپنی فیملی کے ہمراہ ریاض کے ایک تفریحی مقام کی سیر کے دوران بچوں سے پرتگالی زبان میں کچھ پوچھتے پیں جس پر ان کی بیٹی نے عربی میں ایک سے دس تک گنتی سنائی۔وائرل ویڈیو میں ایک جملہ جو اسٹار فٹبالر نے عربی میں بولا اس کا تلفظ غلط تھا جس پر ان کی سات سالہ بیٹی آلانا مارٹینا نے اسے درست کرایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…