ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکا میں سمندری طوفان ہیلن نے تباہی مچادی، 90 افراد ہلاک

datetime 30  ستمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی 5 ریاستوں میں سمندری طوفان ہیلن کے باعث تیز ہواں اور بارشوں کے باعث پیش آنے والے حادثات میں 90 افراد جاں بحق ہوگئے۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا، جارجیا، ورجینیا، ساتھ اورنارتھ کیرولائنا میں طوفان کے باعث کئی سڑکیں اور پل تباہ جبکہ لاکھوں صارفین بجلی سے محروم ہوگئے۔

امریکی نے مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے بتایا کہ تیز ہوائوں اور بارشوں سے پیش آنے والے حادثات میں اب تک 90 افراد جانیں گنوا چکے ہیں۔حکام کے مطابق طوفانی ہوائوں کے باعث کئی علاقوں میں سیل فون ٹاور گر گئے، مواصلاتی نظام متاثر ہونے سے لوگوں کا اپنے پیاروں سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔حکام کا کہنا تھا کہ طوفان سے پانچوں ریاستوں میں اب تک ہونے والے نقصان کا تخمینہ 15 سے 100 بلین ڈالرز کے درمیان ہو سکتا ہے، متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں شروع کردی گئیں جبکہ مواصلاتی نظام کی بحالی کا کام بھی جاری ہے۔



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…