55 فیصد افغان آبادی کو خوراک کے بحران کا سامنا ہے، اقوام متحدہ
نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ تقریبا 2 کروڑ 30 لاکھ افراد، یا افغان آبادی کا 55 فیصد بحران کا شکار ہیں یا اگلے سال مارچ تک ہنگامی سطح پر غذائی عدم تحفظ کا سامنا کریں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیویارک میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سیکریٹری جنرل کے نائب ترجمان فرحان… Continue 23reading 55 فیصد افغان آبادی کو خوراک کے بحران کا سامنا ہے، اقوام متحدہ