جمعہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2025 

امریکا کے 16ویں صدر ابراہم لنکن پر مبنی خاموش فلم 100 سا بعد مِل گئی

datetime 8  فروری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے 16ویں صدر ابراہم لنکن کے بارے میں 1915 کی ایک خاموش فلم جس کے بارے میں سوچا گیا تھا کہ وہ ہمیشہ کیلئے کھوگئی ہے، حال ہی میں مِل گئی ہے۔امریکی 16ویں صدر ابراہم لنکن کی خاموش فلم نیویارک کے لانگ آئی لینڈ کے ایک گودام سے ملی۔

گرین پورٹ میں ہسٹورک فلمز آرکائیو کے ایک انٹرن، ڈین مارٹن نے بتایا کہ وہ آرکائیو کے گودام میں ڈونیشنز کے ڈبوں کی چھانٹی کر رہے تھے جب انہیں دی ہارٹ آف لنکن کی واحد بچ جانے والی کاپی ملی جو کہ امریکی 16ویں صدر کی زندگی کے بارے میں ایک خاموش فلم ہے۔انہوں نے کہا کہ کسی ایسے شخص کے لیے جو فلموں کے تحفظ کے بارے میں پڑھ رہا ہے، اس کیلئے یہ سب سے زیادہ فائدہ مند خزانہ ہو سکتا ہے جسے پرانی فلموں میں تلاش کیا جاسکتا ہے۔دی ہارٹ آف لنکن کو لائبریری آف کانگریس نے تقریبا 7,000 خاموش فلموں میں درج کیا تھا جن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ وقت کے ساتھ مکمل طور پر کھو چکی ہیں۔



کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…