منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

اسرائیل پر حملے کے بعد ایرانی سپریم لیڈر پہلی بار منظر عام پر آ گئے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2024 |

تہران (این این آئی )ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اسرائیل پر حملے کے بعد پہلی بار منظر عام پر آ گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبا سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں بیامنی کی جڑ امریکا اور بعض یورپی ممالک ہیں۔

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا کہناتھا کہ امریکا و یورپی ممالک کے خطے میں موجودگی کم کرنے سے جنگیں اور جھڑپیں مکمل ختم ہوں گی، خطے کے ممالک اپنا اور خطے کا انتظام سنبھال سکیں گے۔انہوں نے کہا کہ حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد ملک میں سوگ کی فضا ہے، ہم سوگوار ہیں، سوگواری کا مطلب یہ نہیں کہ ہم کسی کونے میں بیٹھ جائیں۔ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے یہ بھی کہا کہ ہمارا سوگ ہمیں آگے اور پیش رفت کی طرف لے جاتا ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…