منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

سمندر میں ڈوبنے والی خاتون کی لاش شارک کے پیٹ سے برآمد

datetime 8  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جکارتہ (این این آئی)سمندر میں ڈوبنے والی امریکی خاتون سیاح کی لاش شارک کے پیٹ سے مل گئی۔ انڈونیشیا میں دوستوں کے ساتھ غوطہ خوری کے دوران خاتون سمندر کی لہروں کے ساتھ بہہ گئی تھی۔

امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جنوبی ڈکوٹا سے تعلق رکھنے والی 68 سالہ کولیین منفور اور ان کے 6 ساتھی 26 ستمبر کو انڈونیشیا کے پلا ریونگ جزیرے کے ارد گرد غوطہ خوری سے لطف اندوز ہو رہے تھے کہ سمندر کا تیز بہا خاتون کو اپنے ساتھ لے گیا، اس دوران انہیں بچانے کیلئے گائیڈ کی کوشش بھی ناکام رہی۔

مچھیرے کا کہنا تھا اس نے جب شارک کو پکڑا تو وہ معمول سے زیادہ صحت مند نظر آرہی تھی۔ اسے لگا کہ اس نے پلاسٹک یا ماہی گیری کا جال نگل لیا ہوگا، لیکن جب اسے کاٹ کر دیکھا تو اس کے پیٹ سے ایک خاتون کی باقیات ملی۔مقامی حکام کا کہنا تھا کہ جب لاش کو شارک کے پیٹ سے نکالا گیا تو وہ سیاہ غوطہ خوری کے سوٹ میں تھی۔ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…