پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ترک صدر کی میڈیا کو خطرناک مواد پر قانونی چارہ جوئی کی تنبیہ

datetime 30  جنوری‬‮  2022

ترک صدر کی میڈیا کو خطرناک مواد پر قانونی چارہ جوئی کی تنبیہ

انقرہ(این این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے میڈیا کو تنبیہ کردی ہے کہ اگر ملکی اقدار کو نقصان پہنچانے والا مواد شائع کیا گیا تو قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔میڈیرپورٹس کے مطابق ترک صدر نے میڈیا کے مواد کی وضاحت نہیں کی لیکن کہا کہ میڈیا کے ذریعے ہونے والی ظاہری یا… Continue 23reading ترک صدر کی میڈیا کو خطرناک مواد پر قانونی چارہ جوئی کی تنبیہ

اسلام فوبیا ناقابل قبول ہے ، اس نفرت کو ختم کرنے کیلئے کمیونٹیزکو محفوظ بنانے کی ضرورت ہے ، روسی صدر کے بعد کینیڈا کے وزیراعظم بھی اسلام فوبیاکیخلاف بول پڑے

datetime 30  جنوری‬‮  2022

اسلام فوبیا ناقابل قبول ہے ، اس نفرت کو ختم کرنے کیلئے کمیونٹیزکو محفوظ بنانے کی ضرورت ہے ، روسی صدر کے بعد کینیڈا کے وزیراعظم بھی اسلام فوبیاکیخلاف بول پڑے

اوٹاوا(این این آئی) کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ اسلامو فوبیا کسی بھی قیمت پر قابل قبول نہیں ہے۔ اسلاموفوبیا ناقابل یقین ہے۔ ہمیں اس نفرت کو ختم کرنے اور کینیڈا میں رہنے والے مسلمانوں کے لیے اپنی کمیونٹی کو محفوظ بنانے کی ضرورت ہے۔ اس اقدام کے تحت اسلامو فوبیا سے… Continue 23reading اسلام فوبیا ناقابل قبول ہے ، اس نفرت کو ختم کرنے کیلئے کمیونٹیزکو محفوظ بنانے کی ضرورت ہے ، روسی صدر کے بعد کینیڈا کے وزیراعظم بھی اسلام فوبیاکیخلاف بول پڑے

سعودی حکومت نے غیرملکیوں کے اقامے اور ویزوں میں مفت توسیع کردی

datetime 26  جنوری‬‮  2022

سعودی حکومت نے غیرملکیوں کے اقامے اور ویزوں میں مفت توسیع کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )سعودی عرب نےغیر ملکیوں کیلئے بڑی خوشخبری سنادی ، سعودی حکومت نے تارکین وطن کے اقاموں اور ویزوں میں ایک بار پھر مفت توسیع کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے کرونا وباء کی پابندیوں کے باعث واپس مملکت نہہونیوالے تارکین وطن کے اقاموں اور… Continue 23reading سعودی حکومت نے غیرملکیوں کے اقامے اور ویزوں میں مفت توسیع کردی

یوکرین پر حملہ کرنے والے روسی فوجی گھروں کو نہیں لوٹ پائیں گے، برطانوی وزیر اعظم

datetime 26  جنوری‬‮  2022

یوکرین پر حملہ کرنے والے روسی فوجی گھروں کو نہیں لوٹ پائیں گے، برطانوی وزیر اعظم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے روسی صدر ولادی میر پوٹن کو دھمکی دی ہے کہ اگر یوکرین پر حملہ کیا گیا تو روسی فوجی اپنے گھروں کو واپس نہیں جاسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق یوکرین پر ممکنہ حملے کے خطرات کے پیش نظر امریکا اور برطانیہ نے… Continue 23reading یوکرین پر حملہ کرنے والے روسی فوجی گھروں کو نہیں لوٹ پائیں گے، برطانوی وزیر اعظم

آپ پاکستان واپس آجائیں کیونکہ عمران خان اپنے بےوقوف دوستوں میں پھنس چکے ہیں، پاکستانیوں کا جمائما سے پاکستان آنے کا مطالبہ، جمائما نے کیا جواب دیا؟

datetime 26  جنوری‬‮  2022

آپ پاکستان واپس آجائیں کیونکہ عمران خان اپنے بےوقوف دوستوں میں پھنس چکے ہیں، پاکستانیوں کا جمائما سے پاکستان آنے کا مطالبہ، جمائما نے کیا جواب دیا؟

لندن(این این آئی)جمائما گولڈ سمتھ 2004 میں وزیراعظم عمران خان سے الگ ہونے کے بعد برطانیہ میں مقیم ہیں، لیکن وہ آج تک پاکستانیوں کے دلوں سے نہیں نکل سکیں۔ایک بار پھر کسی نے جمائما سے پاکستان واپس آنے کا مطالبہ کر دیا، جس پر جمائما بھی بولے بغیر نہ رہ سکیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق… Continue 23reading آپ پاکستان واپس آجائیں کیونکہ عمران خان اپنے بےوقوف دوستوں میں پھنس چکے ہیں، پاکستانیوں کا جمائما سے پاکستان آنے کا مطالبہ، جمائما نے کیا جواب دیا؟

امریکی صدر جو بائیڈن نے پریس کانفرنس کے دوران صحافی کو گالیاں دے دیں 

datetime 25  جنوری‬‮  2022

امریکی صدر جو بائیڈن نے پریس کانفرنس کے دوران صحافی کو گالیاں دے دیں 

واشنگٹن (آن لائن) امریکا میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے متعلق سوال پر صدر جوبائیڈن بھڑک اٹھے ا ور مائیک پر فاکس چینل کے رپورٹر کو گالیاں بک دیں۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران جب ایک صحافی نے صدر بائیڈن سے سوال کیا کہ ‘ آپ مہنگائی… Continue 23reading امریکی صدر جو بائیڈن نے پریس کانفرنس کے دوران صحافی کو گالیاں دے دیں 

امریکی بحریہ نے ایران کا دھماکا خیزموادلے جانے والا جہازروک لیا

datetime 24  جنوری‬‮  2022

امریکی بحریہ نے ایران کا دھماکا خیزموادلے جانے والا جہازروک لیا

واشنگٹن(این این آٗی)امریکی بحریہ نے 40 ٹن کھاد لے جانے والے ایک جہاز کوبین الاقوامی پانیوں میں روک لیا ہے۔اس کھاد کو دھماکا خیزمواد کی تیاری میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔اس جہاز کو ایران سے اسی بحری راستے سے لے جایا جارہا تھا جو اس سے قبل یمن میں ایران کی حمایت یافتہ حوثی… Continue 23reading امریکی بحریہ نے ایران کا دھماکا خیزموادلے جانے والا جہازروک لیا

عراق کے خام تیل کی مانگ میں اضافہ،مارچ کیلیے ترسیل کا شیڈول تیار

datetime 24  جنوری‬‮  2022

عراق کے خام تیل کی مانگ میں اضافہ،مارچ کیلیے ترسیل کا شیڈول تیار

بغداد(این این آئی)عراق کے تیل کی مارکیٹنگ کے سرکاری ادارے نے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی زبردست مانگ کے پیش نظرمارچ میں پیداوارکی ترسیل کا شیڈول پہلے سے طے کرلیا ہے اور اس کے مطابق خام تیل برآمدکیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسٹیٹ آرگنائزیشن برائے تیل مارکیٹنگ (ایس او ایم او)کے نائب سربراہ علی… Continue 23reading عراق کے خام تیل کی مانگ میں اضافہ،مارچ کیلیے ترسیل کا شیڈول تیار

قاہرہ اور پیرس کے ہوائی اڈوں کے درمیان پہلی ماحول دوست پرواز

datetime 24  جنوری‬‮  2022

قاہرہ اور پیرس کے ہوائی اڈوں کے درمیان پہلی ماحول دوست پرواز

قاہرہ(این این آئی)مصری وزارت شہری ہوابازی نے فرانس کے دارالحکومت پیرس کے لیے ماحول دوست خدمات اور مصنوعات کے ساتھ پہلی پرواز کے فلائٹ آپریشن کا اعلان کیاہے۔ افریقی براعظم میں کسی ایئر لائن کے لیے یہ اپنی نوعیت کی پہلی ماحول دوست پرواز ہوگی۔ اس کا مقصد پائیدار ترقی کے حصول کے لیے مصری… Continue 23reading قاہرہ اور پیرس کے ہوائی اڈوں کے درمیان پہلی ماحول دوست پرواز

Page 251 of 4409
1 242 243 244 245 246 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 259 260 4,409