جمعرات‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2025 

ایئر پورٹ پر طلبا کے سامان سے 4 لاکھ امریکی ڈالرز برآمد

datetime 27  فروری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پونا (این این آئی)بھارتی شہر پونا کے ایئر پورٹ پر 3 طلبا کے سامان سے 4 لاکھ امریکی ڈالرز تقریبا 3.5 کروڑ روپے برآمد کر لیے گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق حکام کا کہنا تھا کہ 3 طلبا کی دبئی سے واپسی کے دوران ان کے سامان کی تلاشی لی گئی، جس میں سے کتابوں کے صفحات میں چھپائے گئے لاکھوں امریکی ڈالرز پکڑ لیے گئے۔

تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ یہ بیگز پونا کی ٹریول ایجنٹ خوشبو اگروال کے تھے، جنہوں نے طلبا سے کہا تھا کہ بیگز میں میرے دفتر کی دستاویزات ہیں جو دبئی میں دفتر کے لیے ضروری ہیں، طلبا بیگز میں موجود رقم سے لا علم تھے۔مزید تحقیقات میں ممبئی کے فورٹ علاقے میں واقع ایک فاریکس فرم سے 45 لاکھ روپے کی غیر ملکی کرنسی بھی برآمد ہوئی ہے، کرنسی کی سپلائی میں ملوث محمد عامر نامی شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…