اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

27 فلسطینی میڈیکل کے طلبہ پاکستان پہنچ گئے، پرتپاک استقبال

datetime 14  اکتوبر‬‮  2024 |

لاہور(این این آئی) 27 فلسطینی میڈیکل کے طلبہ کا پہلا گروپ پاکستان پہنچ گیا۔فلسطینی میڈیکل کے طلبہ تعلیم کے حصول کیلئے پاکستان پہنچے، فلسطینی طلبہ کو لیکر فلائٹ جی ایف 764 لاہور ایئرپورٹ پہنچی، 27 فلسطینی طلبہ قاہرہ سے براستہ بحرین لاہور پہنچے، فلسطینی طلبہ کے لاہور پہنچنے پر پاکستانی طالبعلموں نے ایئرپورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

واضح رہے کہ مختلف پروازوں کے ذریعے 165 طلبہ فلسطین سے پاکستان آئیں گے، طلبہ پاکستانی تعلیمی اداروں میں میڈیکل اور ڈینٹل کی تعلیم جاری رکھیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے