پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکی ریاستوں میں سیاہ فام یونیورسٹیوں کو بم سے نشانہ بنانے کی دھمکی

datetime 1  فروری‬‮  2022

امریکی ریاستوں میں سیاہ فام یونیورسٹیوں کو بم سے نشانہ بنانے کی دھمکی

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ کی پانچ ریاستوں اور دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں کم از کم ایک درجن ایسی یونیورسٹیوں کو بم حملوں سے نشانہ بنائے جانے کی دھمکیوں کے بعد مختصر وقت کے لیے بند کیا گیا جو تاریخی طور پر سیاہ فام طلبہ سے منسوب سمجھی جاتی ہیں۔خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس… Continue 23reading امریکی ریاستوں میں سیاہ فام یونیورسٹیوں کو بم سے نشانہ بنانے کی دھمکی

امریکی شہر لاس ویگاس میں خوفناک ٹریفک حادثہ، نوافراد ہلاک

datetime 31  جنوری‬‮  2022

امریکی شہر لاس ویگاس میں خوفناک ٹریفک حادثہ، نوافراد ہلاک

لاس ویگاس(این این آئی)امریکی شہر لاس ویگاس میں تیز رفتار گاڑی سگنل توڑتی ہوئے پانچ دیگر گاڑیوں سے ٹکراگئی جس سے ہونے والے خوفناک حادثے کے باعث نوافراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔مرنے والوں میں تیز رفتار گاڑی میں بیٹھے دوافراد بھی شامل ہیں، دیگر ہلاک شدگان میں زیادہ تر نوجواں ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے… Continue 23reading امریکی شہر لاس ویگاس میں خوفناک ٹریفک حادثہ، نوافراد ہلاک

سعودی عرب،وزارت اسلامی امور میں پہلی مرتبہ خاتون کا اعلی عہدے پر تقرر

datetime 31  جنوری‬‮  2022

سعودی عرب،وزارت اسلامی امور میں پہلی مرتبہ خاتون کا اعلی عہدے پر تقرر

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور، دعوت وارشاد میں پہلی مرتبہ ایک خاتون کو اعلی عہدے پر فائز کیا گیا ہے۔ وزیر اسلامی امور شیخ ڈاکٹر عبد اللطیف آل الشیخ نے اس کی منظوری دیدی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی خاتون ڈاکٹر لیلی بنت حمد القاسم کو وزارت اسلامی امور میں سکریٹری برائے منصوبہ… Continue 23reading سعودی عرب،وزارت اسلامی امور میں پہلی مرتبہ خاتون کا اعلی عہدے پر تقرر

امریکامیں برفانی طوفان کے بعد سردی کی شدید لہر،1400پروازیں منسوخ

datetime 31  جنوری‬‮  2022

امریکامیں برفانی طوفان کے بعد سردی کی شدید لہر،1400پروازیں منسوخ

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے مشرقی علاقوں میں برفانی طوفان کے بعد شدید سردی کی لہر کے باعث لوگ گھروں میں محصور جب کہ ہزاروں لوگ بجلی سے محروم ہو گئے ۔ چودہ سو پروازیں منسوخ ہونے کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں… Continue 23reading امریکامیں برفانی طوفان کے بعد سردی کی شدید لہر،1400پروازیں منسوخ

قطر میں بچوں کو فائزر کی کورونا ویکسین لگانے کی منظوری

datetime 31  جنوری‬‮  2022

قطر میں بچوں کو فائزر کی کورونا ویکسین لگانے کی منظوری

دوحہ(این این آئی)سعودی عرب اور بحرین کے بعد قطر نے بھی بچوں کو فائزر کی کورونا ویکسین لگانے کی منظوری دے دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق قطری وزارت صحت نے بتایاکہ قطر میں 5 سے 11 سال کے بچوں کو فائزر کورونا ویکسین دینے کی منظوری دی گئی ہے۔پچھلے سال نومبر میں سعودی عرب اور بحرین نے… Continue 23reading قطر میں بچوں کو فائزر کی کورونا ویکسین لگانے کی منظوری

متحدہ عرب امارات نے حوثیوں کا بیلسٹک میزائل تباہ کردیا

datetime 31  جنوری‬‮  2022

متحدہ عرب امارات نے حوثیوں کا بیلسٹک میزائل تباہ کردیا

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع نے دہشت گرد حوثی ملیشیا کی طرف سے ملک کی طرف داغے گئے بیلسٹک میزائل کو روکنے اور اسے تباہ کرنے کا اعلان کیاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت نے دفاع نے ایک بیان میں کہا کہ اس حملے کے نتیجے میں کوئی نقصان نہیں ہوا۔ بیلسٹک میزائل… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے حوثیوں کا بیلسٹک میزائل تباہ کردیا

بیجنگ میں جون2020کے بعد سب سے زیادہ کورونا کیسز ریکارڈ

datetime 30  جنوری‬‮  2022

بیجنگ میں جون2020کے بعد سب سے زیادہ کورونا کیسز ریکارڈ

بیجنگ(این این آئی )بیجنگ میں جون 2020 کے بعد سے اب تک کے سب سے زیادہ کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیشنل ہیلتھ کمیشن نے کہا کہ بیجنگ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 20 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔ بیجنگ میں کورونا کیسز بڑھنے پر کچھ ہاوسنگ… Continue 23reading بیجنگ میں جون2020کے بعد سب سے زیادہ کورونا کیسز ریکارڈ

امریکا میں برفانی طوفان ،متاثرہ ریاستوں میں پانچ ہزارپروازیں منسوخ

datetime 30  جنوری‬‮  2022

امریکا میں برفانی طوفان ،متاثرہ ریاستوں میں پانچ ہزارپروازیں منسوخ

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میںشدید برف باری اور تیزہواوں سے متاثرہ ریاستوں میں پانچ ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئیں۔نیویارک اور نیوجرسی میں ہنگامی حالت نافذ ہے جبکہ بوسٹن میں برف باری کی ایمرجنسی نافذ کردی گئی،میئر نیویارک نے لوگوں کو غیر ضروری گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت کی ہے۔امریکی میڈیاکے مطابق… Continue 23reading امریکا میں برفانی طوفان ،متاثرہ ریاستوں میں پانچ ہزارپروازیں منسوخ

نیوزی لینڈ کے انکار کے بعد رپورٹر نے مدد کیلئے طالبان سے رجوع کرلیا

datetime 30  جنوری‬‮  2022

نیوزی لینڈ کے انکار کے بعد رپورٹر نے مدد کیلئے طالبان سے رجوع کرلیا

ویلنگٹن (این این آئی)نیوزی لینڈ کی حاملہ صحافی نے کہا ہے کہ ان کے اپنے ملک کی جانب سے کورونا وائرس کی پابندیوں کے باعث ان کو ملک واپس آنے سے روکنے کے بعد وہ افغانستان میں پھنسی ہوئی ہیں اور انہوں نے مدد کے لیے طالبان سے رجوع کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ… Continue 23reading نیوزی لینڈ کے انکار کے بعد رپورٹر نے مدد کیلئے طالبان سے رجوع کرلیا

Page 250 of 4409
1 241 242 243 244 245 246 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 259 4,409