جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

شہد کی مکھیوں کے حملے سے 90 سالہ بزرگ خاتون ہلاک

datetime 1  مارچ‬‮  2025 |

جے پور(این این آئی )بھارت میں شہد کی مکھیوں کے حملے سے 90 سالہ بزرگ خاتون ہلاک ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست راجستھان کے ضلع چتور گڑھ میں پیش آیا۔کیلی گائوں سے تعلق رکھنے والی 90 سالہ امری بائی نامی بزرگ خاتون اپنی فیملی کے دیگر لوگوں کے ہمراہ کھیت میں کام کررہی تھی کہ اچانک سے شہد کی مکھیوں کے ایک جھنڈ نے حملہ کردیا۔

شہد کی مکھیوں کے ڈنگ سے امری بائی سمیت دیگر افراد بری طرح زخمی ہوئے جنہیں علاج کیلئے فوری اسپتال منتقل کیا گیا لیکن بدقسمتی سے امری بائی مکھیوں کے زہر کی وجہ سے موت کے منہ میں چلی گئی۔اس کے علاوہ بھی 3 افراد مکھیوں کے حملے میں زخمی ہوئے جنہیں اسپتال میں طبی امداد فراہم کردی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…