ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

بابا صدیق کا بیٹا ذیشان صدیق بھی بشنوئی گروپ کے نشانے پرہونے کا انکشاف

datetime 14  اکتوبر‬‮  2024 |

ممبئی (این این آئی)ممبئی میں گزشتہ ہفتے سینئر سیاستدان بابا صدیق کے قتل کے بعد ذرائع کا دعوی ہے کہ ان کا ایم ایل اے بیٹا ذیشان صدیق بھی لارنس بشنوئی گروپ کی ہٹ لسٹ میں شامل ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا کہ بابا صدیق کو قتل کرنے والے گرفتار حملہ آوروں نے تفتیش کے دوران انکشاف کیا کہ انہیں بابا صدیق اور ان کے بیٹے ذیشان صدیق کو قتل کرنے کا کام دیا گیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق شوٹرز کو بتایا گیا تھا کہ باپ بیٹا دونوں ایک ہی جگہ موجود ہوں گے لیکن اگر ایک ساتھ حملے کا موقع نہ ملے تو جس پر بھی ہاتھ پڑے، اسے نشانہ بنایا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…