پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

روسی طیاروں کے یورپی فضائی حدود استعمال کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی

datetime 28  فروری‬‮  2022

روسی طیاروں کے یورپی فضائی حدود استعمال کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی

لندن/ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)روسی طیاروں کے یورپی فضائی حدود استعمال کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی کمیشن کی سربراہ نے یوکرین پر روسی حملے کے چوتھے روز روسی پروازوں کے یورپ کی فضائی حدود کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا۔سربراہ یورپی… Continue 23reading روسی طیاروں کے یورپی فضائی حدود استعمال کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی

سعودی عرب’’اوپیک پلس‘‘ کے معاہدے کا پابند رہے گا‘سعودی ولی عہد

datetime 28  فروری‬‮  2022

سعودی عرب’’اوپیک پلس‘‘ کے معاہدے کا پابند رہے گا‘سعودی ولی عہد

ریاض (این این آئی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے فرانس کے صدر عمانوئل ماکروں سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔بات چیت میں دونوں ملکوں کے بیچ خصوصی تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے مواقع زیر بحث آئے۔دونوں شخصیات نے تازہ ترین علاقائی اور بین الاقوامی امور اور اس… Continue 23reading سعودی عرب’’اوپیک پلس‘‘ کے معاہدے کا پابند رہے گا‘سعودی ولی عہد

جرمنی کا دفاع پر 113ارب ڈالر خرچ کرنے کا اعلان‘نیٹو ممالک کی تنقید

datetime 28  فروری‬‮  2022

جرمنی کا دفاع پر 113ارب ڈالر خرچ کرنے کا اعلان‘نیٹو ممالک کی تنقید

برلن (این این آئی)جرمنی نے اپنے دفاع پر 113 ارب ڈالر خرچ کرنے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ آئندہ اپنی مجموعی قومی پیداوار( جی ڈی پی) کا دو فیصد اپنے دفاع پر خرچ کرے گا۔جرمنی کا یہ اعلان یورپی ممالک کی سکیورٹی پالیسی میں دہائیوں میں آنے والی بڑی پیش رفتوں… Continue 23reading جرمنی کا دفاع پر 113ارب ڈالر خرچ کرنے کا اعلان‘نیٹو ممالک کی تنقید

روسی افواج کیف سے30کلو میٹر کی دوری پر ہیں، امریکی ذرائع

datetime 25  فروری‬‮  2022

روسی افواج کیف سے30کلو میٹر کی دوری پر ہیں، امریکی ذرائع

ماسکو(این این آئی)روسی افواج یوکرین کے دارالحکومت کیف سے تقریبا 30 کلو میٹر کی دوری پر رہ گئیں۔ یہ بات امریکی نیوز چینل نے جمعہ کے روز امریکی ذرائع کے حوالے سے بتائی ۔ یوکرین کی فوج نے جمعہ کوایک پل کو دھماکے سے اڑا دیا تا کہ روسی فوج کے ٹینکوں کو کیف کی… Continue 23reading روسی افواج کیف سے30کلو میٹر کی دوری پر ہیں، امریکی ذرائع

سعودی عرب کی یوکرین میں اپنے شہریوں کوسفارت خانہ سے فوری رابطہ کرنے کی ہدایت

datetime 25  فروری‬‮  2022

سعودی عرب کی یوکرین میں اپنے شہریوں کوسفارت خانہ سے فوری رابطہ کرنے کی ہدایت

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے یوکرین میں اپنے شہریوں پر زوردیا ہے کہ وہ جلد سے جلد دارالحکومت کیف میں سفارت خانہ سے رابطہ کریں کیونکہ روسی حملے کے بعد کشیدگی میں اضافہ ہوچکا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے روس کی یوکرین پر فوجی چڑھائی کے بعد کہا کہ مملکت کا سفارت… Continue 23reading سعودی عرب کی یوکرین میں اپنے شہریوں کوسفارت خانہ سے فوری رابطہ کرنے کی ہدایت

کیف کے حالات دوسری جنگِ عظیم جیسے ہوگئے ہیں، یوکرینی وزیر خارجہ

datetime 25  فروری‬‮  2022

کیف کے حالات دوسری جنگِ عظیم جیسے ہوگئے ہیں، یوکرینی وزیر خارجہ

کیف (این این آئی)یوکرین کے وزیرِ خارجہ دمیٹرو کولیبا نے کہاہے کہ روس کے حملے کے بعد یوکرین کے دارالحکومت کیف کی جو صورتحال ہے، ویسی صورتحال دوسری عالمی جنگ میں دیکھی گئی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ جب 1941 میں دوسری عالمی جنگ کے دوران نازی جرمنی… Continue 23reading کیف کے حالات دوسری جنگِ عظیم جیسے ہوگئے ہیں، یوکرینی وزیر خارجہ

عالمی رہنما روسی جارحیت کے خلاف یوکرین کا ساتھ دیں، شہزادہ ہیری

datetime 25  فروری‬‮  2022

عالمی رہنما روسی جارحیت کے خلاف یوکرین کا ساتھ دیں، شہزادہ ہیری

لندن(این این آئی)شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل نے روسی جارحیت سے متعلق اپنا بیان جاری کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہیری اور میگھن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ہم یوکرین کے عوام کے ساتھ ہیں، عالمی رہنما بھی روسی جارحیت کے خلاف یوکرینی عوام کا ساتھ دیں۔ہیری اور میگھن نے… Continue 23reading عالمی رہنما روسی جارحیت کے خلاف یوکرین کا ساتھ دیں، شہزادہ ہیری

روس بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کا مرتکب ہوا ہے، امریکی صدر

datetime 23  فروری‬‮  2022

روس بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کا مرتکب ہوا ہے، امریکی صدر

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے روس پر بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہاہے کہ روس اپنے مفادات کے لئے عالمی امن کو خطرے میں ڈال رہا ہے۔روس پر جلد ہی پابندی کی دوسری قسط بھی جاری کی جائے گی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جو بائیڈن نے اپنے… Continue 23reading روس بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کا مرتکب ہوا ہے، امریکی صدر

روس نے یوکرائن امن معاہدے سے دستبرداری کا اعلان کردیا

datetime 23  فروری‬‮  2022

روس نے یوکرائن امن معاہدے سے دستبرداری کا اعلان کردیا

ماسکو(این این آئی)روس نے یوکرائن امن معاہدے سے دستبرداری کا اعلان کردیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس موقع پر روسی صدر پوتن کا کہنا تھا کہ منسک معاہدے پر اب ہم قائم نہیں ہیں۔ ہم نے یوکرائن کے علاقوں ڈونیٹسک اور لوگانسک کو تسلیم کرلیا ہے۔اس ضمن میں فرانس نے روس پر الزام عائد کرتے ہوئے… Continue 23reading روس نے یوکرائن امن معاہدے سے دستبرداری کا اعلان کردیا

Page 245 of 4409
1 236 237 238 239 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 250 251 252 253 254 4,409