کراچی (این این آئی)پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور موسیقار اظہر حسین انتقال کر گئے۔میڈیارپورٹ کے مطابق اظہر حسین کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا،اظہر حسین متعدد ساز بجانے کے ماہر سمجھے جاتے تھے۔مرحوم کی نماز جنازہ (آج) ہفتہ کو کربلا گامے شاہ میں ادا کی جائے گی۔ اظہر حسین کے انتقال پر انڈسٹری کی مختلف شخصیات نے گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
نامور پاکستانی موسیقار اظہر حسین انتقال کر گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت کا سرکاری ملازمین کے پے اسکیلز اور کنٹریکٹ عہدوں سے متعلق پالیسی میں ترمیم کا فیصلہ
-
یو اے ای ویزا ختم یا منسوخ ہونے پر پاکستانی کیا کریں؟ اہم ہدایات
-
سرکاری جہاز کے ذاتی استعمال پر مریم نواز کو 2 کروڑ 93 لاکھ سے زائد کا چالان جاری
-
اہم شخصیت کو لے جانیوالا طیارہ لیبیا کے ایئرپورٹ پر گر کر تباہ
-
سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی
-
موبائل فونز کے ٹیکسوں سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری
-
صرف ایک شخص کے لیے
-
ویکسینیشن کے بغیر عمرے پر جانے کی تاریخ میں توسیع
-
وزیراعظم کا اعلان کردہ رعایتی پیٹرول کیسے حاصل کریں؟ طریقہ کار جاری
-
مجھے 41 سال کی عمر میں دوبارہ ماں بننے کی توقع نہیں تھی: ماہرہ خان
-
عوام کے لیے بڑی خوشخبری، پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر رعایت کا اعلان
-
تین ہزار برس قدیم ’چیختی ممی‘ کی پراسرار موت کا معمہ
-
ڈریسنگ روم لیکس کی تحقیقات، محمد رضوان کا پریس کانفرنس کرنے کا عندیہ
-
شدید بارشوں سے اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ، الرٹ جاری



















































