اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پختونخوا میں قدرتی وسائل کی نئی دریافت

datetime 26  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)ایس آئی ایف سی کے تعاون سے کے پی کیمیں قدرتی وسائل کی نئی دریافت ہوئی ہے۔اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل (ایس آئی ایف سی) کی سہولت کاری سے مائننگ سیکٹر میں قدرتی وسائل کی دریافت کا دائرہ وسیع ہوا ہے۔ قدرتی وسائل کی ترقی میں او جی ڈی سی ایل کا کلیدی کردار ہے، جس کی وجہ سے ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے۔

حکومت کی معاونت سے او جی ڈی سی ایل کا ملک کے سب سے بڑے ایکسپلوریشن منصوبوں پر کام جاری ہے۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کی جانب سے خیبر پختونخوا میں گیس کے اہم ذخائر دریافت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق دریافت شدہ ذخائر سے روزانہ گیس کی 2.14 ملین کیوبک فٹ تک پیداوار ممکن ہے۔ یہ دریافت ملکی توانائی کی خود انحصاری میں اضافہ اور توانائی بحران کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ایس آئی ایف سی کی معاونت سے مائننگ سیکٹر میں پیش رفت جاری ہے اور مزید ذخائر کی تلاش کے امکانات بھی روشن ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…