جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

جیلوں پربوجھ کم کرنے کی مہم، انڈونیشیا کا 44 ہزار قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ

datetime 14  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جکارتہ(این این آئی)انڈونیشیا نے مختلف جرائم پر قید 44 ہزار قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے صدر پرابووو سبیانتو نے ہزاروں قیدیوں کو معافی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر قانون کے مطابق ملک بھر میں تقریبا 44 ہزار قیدیوں کو رہا کیا جائے گا۔

ان قیدیوں کو انسانی بنیادوں پر رہا کیا جائے گا۔ اس فیصلے کا مقصد انڈونیشیا کے جیلوں پر سے دبا کم کرنا ہے جہاں گنجائش سے زیادہ قیدی موجود ہیں۔انڈونیشیا کے وزیرقانون کا مزید کہنا تھا کہ رہائی پانے والے قیدیوں میں معمولی جرائم سے لے کر حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرنے والوں تک مختلف افراد شامل ہوں گے۔ رہائی پانے والے قیدی جیلوں میں موجود موجود قیدیوں کا 30 فیصد بنتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…