بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

برطانیہ ”محمد ”نام لڑکوں کیلئے سب سے زیادہ پسند کیاجانے لگا

datetime 6  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی )برطانیہ میں بھی اللہ کے آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانام ”محمد”نومولود بچوں کے والدین کی اولیں ترجیح ہوتا ہے کہ وہ اپنے بچے کی پیدائش پر اس کانام محمد رکھیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات برطانیہ کے اعداو شمار مرتب کرنے والے ادارے کے دفتر کی طرف سے سامنے لائی گئی ہے۔ ‘ آفس آف نیشنل سٹیٹکس ‘کی طرف سے کہا گیا ہے کہ سال 2022 کے دوران دس اہم ترین نام ‘ محمد’ رہا ہے۔2016 کے دوران انگلینڈ اور ویلز مے علاقوں میں دس نمایاں ترین ناموں میں یہ نام دوسرا اہم ترین نام بتایا گیا تھا۔ اب سب سے زیادہ یہ محبوب ہے۔

اس ادارے کے مطابق نوح پچھلے سال سب سے زیادہ مقبول نام تھا جو والدین کی اکثریت نے اپنے بچوں کے لیے پسند کیا۔برطانوی ادارے کے مطابق انگلینڈ کے نو ریجنوں میں سے چار ریجنوں میں ‘ محمد ‘ نام سب سے اوپر ہے۔ ان چار ریجنوں میں لندن اور مڈ لینڈز کا ریجن بھی شامل ہے۔



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…