امریکا میں بم کی اطلاع ،کئی عمارتوں کو خالی کرا لیا گیا
واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی کئی ریاستوں میں بم کی اطلاع پر متعدد عمارتوں کو خالی کرا لیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کنیکٹی کٹ، جارجیا، کینٹکی، مشی گن، مسیسیپی اور مونٹانا میں دھمکیاں موصول ہوئیں جس کے بعد پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے عمارتوں کو گھیرے میں لے لیا۔رپورٹس کے مطابق عمارتوں… Continue 23reading امریکا میں بم کی اطلاع ،کئی عمارتوں کو خالی کرا لیا گیا