اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سی آئی اے نے روسی شہریوں کی بھرتی کیلئے ٹیلی گرام چینل لانچ کردیا

datetime 17  مئی‬‮  2023

سی آئی اے نے روسی شہریوں کی بھرتی کیلئے ٹیلی گرام چینل لانچ کردیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹیلی گرام چینل لانچ کیا ہے جس کا مقصد روسی شہریوں کو جاسوسی کیلیے بھرتی کرنا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹیلی گرام پر روسی زبان میں ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی جس میں ایک خاتون اور مرد اپنی بیوروکریسی… Continue 23reading سی آئی اے نے روسی شہریوں کی بھرتی کیلئے ٹیلی گرام چینل لانچ کردیا

بنگلادیش میں سمندری طوفان، بجلی کا بحران پیدا ہوگیا

datetime 17  مئی‬‮  2023

بنگلادیش میں سمندری طوفان، بجلی کا بحران پیدا ہوگیا

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلادیش میں سمندری طوفان موکا کے باعث گیس سپلائی متاثر ہونے سے بجلی کا بحران پیدا ہوگیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلادیش کے دونوں فلوٹنگ ایل این جی ٹرمینل بند ہونے سے بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی۔بنگلادیش کے گرڈ آپریٹر کے مطابق پیر کو بجلی کی فراہمی طلب کے مقابلے… Continue 23reading بنگلادیش میں سمندری طوفان، بجلی کا بحران پیدا ہوگیا

پیوٹن اور زیلنسکی امن معاہدے کیلئے افریقی رہنمائوں سے ملاقات پر آمادہ

datetime 17  مئی‬‮  2023

پیوٹن اور زیلنسکی امن معاہدے کیلئے افریقی رہنمائوں سے ملاقات پر آمادہ

کیپ ٹائون(این این آئی)جنوبی افریقہ کے صدر سرل رامافوسا نے کہا ہے کہ ولادیمیر پیوٹن اور وولدومیر زیلنسکی نے ابتدائی امن معاہدے کیلئے افریقی رہنماں سے ملاقات پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اس معاہدے کی تفصیلات منظر عام پر نہیں آئی ہیں۔یوکرین نے اپنی پوزیشن واضح کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading پیوٹن اور زیلنسکی امن معاہدے کیلئے افریقی رہنمائوں سے ملاقات پر آمادہ

افغانستان کا وزیر اعظم تبدیل

datetime 17  مئی‬‮  2023

افغانستان کا وزیر اعظم تبدیل

کابل(این این آئی )تحریک طالبان کے رہ نما ملا ہیبت اللہ آخوندزادہ نے ایک باضابطہ فیصلہ جاری کرتے ہوئے ملا محمد حسن آخوند کو وزیر اعظم کے عہدے سے سبکدوش کرتے ہوئے نائب وزیر اعظم برائے سیاسی امور مولوی عبدالکبیر نیا وزیر اعظم مقرر کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کے مطابق ملا محمد حسن… Continue 23reading افغانستان کا وزیر اعظم تبدیل

یوکرینی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رشوت لینےکے الزام میں گرفتار

datetime 16  مئی‬‮  2023

یوکرینی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رشوت لینےکے الزام میں گرفتار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )یوکرینی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو رشوت لینےکے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق یوکرینی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس پر 27 لاکھ ڈالر رشوت لینےکا الزام ہے۔ یوکرین کے اینٹی کرپشن پراسیکیوٹر آفس کی جانب سے چیف جسٹس کی گرفتاری کی تصدیق کی گئی ہےروزنامہ جنگ… Continue 23reading یوکرینی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رشوت لینےکے الزام میں گرفتار

بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے تقریب میں کس پاکستانی شاعر کی نظم پڑھی ؟

datetime 16  مئی‬‮  2023

بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے تقریب میں کس پاکستانی شاعر کی نظم پڑھی ؟

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے پاکستانی شاعر کی شاعری میں سے شعر پڑھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس ایم آر شاہ کے لیے الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔اس موقع پر چیف… Continue 23reading بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے تقریب میں کس پاکستانی شاعر کی نظم پڑھی ؟

وزٹ ویزا پر حج کرنے کی اجازت ہے یا نہیں ؟سعودی حکومت کا بڑا اعلان

datetime 16  مئی‬‮  2023

وزٹ ویزا پر حج کرنے کی اجازت ہے یا نہیں ؟سعودی حکومت کا بڑا اعلان

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں حج و عمرہ کی وزارت نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ کے ذریعے تصدیق کی ہے کہ وزٹ ویزا مناسک حج کی ادائیگی کی اجازت نہیں دیتا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت نے مزید کہا کہ ویزٹ ویزا پر مکہ مکرمہ آنے والے ضیوف الرحمن کو ہم یاد دلانا چاہتے ہیں… Continue 23reading وزٹ ویزا پر حج کرنے کی اجازت ہے یا نہیں ؟سعودی حکومت کا بڑا اعلان

عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے  پیشگوئی کردی

datetime 16  مئی‬‮  2023

عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے  پیشگوئی کردی

قاہرہ(این این آئی )مصر کے قومی ادارہ برائے فلکیات اور جیو فزیکل ریسرچ کے سربراہ ڈاکٹر جاد القاضی نے بتایا ہے کہ ان کے ادارے کی سن ریسرچ لیبارٹری کے فلکیاتی حسابات کے مطابق موجودہ ہجری سال 1444ھ میں ذی القعدہ کا مہینا اگلے اتوار کوشروع ہوگا۔یہ مہینا 29 دن کا ہوسکتا ہے۔ اس صورت… Continue 23reading عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے  پیشگوئی کردی

اسرائیل کے غزہ پر حملے جاری، اسلامی جہاد کے ایک اور سینئر رہنما کو قتل کردیا

datetime 13  مئی‬‮  2023

اسرائیل کے غزہ پر حملے جاری، اسلامی جہاد کے ایک اور سینئر رہنما کو قتل کردیا

تل ابیب (این این آئی )اسرائیلی فوج نے تحریک اسلامی جہاد کے رہنماں اور ارکان کو نشانہ بنانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے غزہ کی پٹی میں فضائی حملہ کرکے اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ کے سینئر رہنما کو قتل کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ذرائع نے انکشاف کیا کہ آپریشنل معاملات کے… Continue 23reading اسرائیل کے غزہ پر حملے جاری، اسلامی جہاد کے ایک اور سینئر رہنما کو قتل کردیا

Page 201 of 4409
1 192 193 194 195 196 197 198 199 200 201 202 203 204 205 206 207 208 209 210 4,409