محبوبہ کو تکلیف پہنچنے کا انوکھا انتقام، ترک عاشق نے کاروں کی ورکشاپ جلا ڈالی
انقرہ(این این آئی)ترکیہ میں اپنے محبوبہ کی خاطر ایک نوجوان نے کاروں کی ورکشاپ جلا ڈالی۔ عاشق کی کار کی ٹکر تین افراد کو لگی ۔ تینوں افراد زخمی ہوکر ہسپتال پہنچ گئے۔ بعد میں ترک عاشق کو معلوم ہوا کہ اس نے اپنی کار سے جن افراد کو ٹکر ماری تھی ان میں اس… Continue 23reading محبوبہ کو تکلیف پہنچنے کا انوکھا انتقام، ترک عاشق نے کاروں کی ورکشاپ جلا ڈالی