واٹس ایپ نے 70 لاکھ بھارتی صارفین کے اکائونٹ بند کردیئے
نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم واٹس ایپ نے بھارتیوں کے خلاف اقدامات کرنا شروع کر دیے ہیں جبکہ واٹس ایپ نے دھمکی بھی دے ڈالی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے پالیسی کی خلاف ورزی پر اپریل 2024 میں 71 لاکھ بھارتی اکائونٹس کو بند کر دیا ہے۔میٹا… Continue 23reading واٹس ایپ نے 70 لاکھ بھارتی صارفین کے اکائونٹ بند کردیئے