منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

سعودی عرب میں بھارتی شہری کو قتل کرنیوالے بنگلہ دیشی بھائیوں کے سر قلم

datetime 22  دسمبر‬‮  2023

سعودی عرب میں بھارتی شہری کو قتل کرنیوالے بنگلہ دیشی بھائیوں کے سر قلم

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں جازان ریجن میں بھارتی شہری کو قتل کرنیوالے بنگلہ دیشی بھائیوں کو سزائے موت دے دی گئی۔سعودی میڈیا ذرائع کے مطابق جازان ریجن میں مقیم دو بنگلہ دیشیوں نے رقم میں لین دین کے تنازعے کے سبب اپنے بھارتی ساتھی کو قتل کردیا تھا۔نامعلوم بنگلہ دیشی قاتلوں کی قتل کے… Continue 23reading سعودی عرب میں بھارتی شہری کو قتل کرنیوالے بنگلہ دیشی بھائیوں کے سر قلم

چائے بنانے پر جھگڑا، شوہر نے طیش میں آکر بیوی کا گلا کاٹ دیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2023

چائے بنانے پر جھگڑا، شوہر نے طیش میں آکر بیوی کا گلا کاٹ دیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں میاں بیوی کے درمیان چائے بنانے پر جھگڑا ہوا جس پر غصے میں آکر شوہر نے بیوی کا گلا کاٹ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ غازی آباد کے علاقے میں پیش آیا جہاں شوہر دھرم ویر اور ان کی اہلیہ سندری کے درمیان چائے بنانے پر جھگڑا ہوا۔پولیس کا… Continue 23reading چائے بنانے پر جھگڑا، شوہر نے طیش میں آکر بیوی کا گلا کاٹ دیا

عرب امارات میں زندگی بھر کی رہائش کیلئے مستقل ویزے کا اجرا شروع

datetime 21  دسمبر‬‮  2023

عرب امارات میں زندگی بھر کی رہائش کیلئے مستقل ویزے کا اجرا شروع

ابو ظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات میں راس الخیمہ کی امارت نے 16,500درہم کی سالانہ لاگت سے ویزا فار لائف کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عرب امارات میں راس الخیمہ کی امارت نے 16,500درہم کی سالانہ لاگت سے ویزا فار لائف کا اعلان کردیا۔ رپورٹ کے مطابق مستقل رہائشی ویزا ان لوگوں کیلئے… Continue 23reading عرب امارات میں زندگی بھر کی رہائش کیلئے مستقل ویزے کا اجرا شروع

ایک ہفتے میں 51 لاکھ سے زائد زائرین کی روضہ رسولۖ پر حاضری

datetime 20  دسمبر‬‮  2023

ایک ہفتے میں 51 لاکھ سے زائد زائرین کی روضہ رسولۖ پر حاضری

مدینہ منورہ(این این آئی) ایک ہفتے کے دوران زائرین کی ریکارڈ تعداد نے روضہ رسولۖ پر حاضری کی سعادت حاصل کی۔سعودی گزٹ کے مطابق مسجد نبوی کے امور کی نگرانی کرنے والی جنرل اتھارٹی نے بتایا کہ 8 سے 15 دسمبر 2023 کے درمیان تقریبا 51 لاکھ 19 ہزار زائرین نے روضہ رسول صلی اللہ… Continue 23reading ایک ہفتے میں 51 لاکھ سے زائد زائرین کی روضہ رسولۖ پر حاضری

آئس لینڈ ،سیکڑوں زلزلوں کے بعد آتش فشاں پھٹ گیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2023

آئس لینڈ ،سیکڑوں زلزلوں کے بعد آتش فشاں پھٹ گیا

آئس لینڈ(این این آئی)آئس لینڈ کے جزیرہ ریکیجینز میں گزشتہ ہفتوں سے جاری سیکڑوں زلزلوں کے بعد بالاآخر آتش فشاں پھٹ گیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 18 دسمبر کی رات مقامی وقت 10 بجکر 17 منٹ پر آتش فشاں پھٹنا شروع ہوا جس کے بعد آسمان پر سرخ اور راکھ کے بادل فضا میں… Continue 23reading آئس لینڈ ،سیکڑوں زلزلوں کے بعد آتش فشاں پھٹ گیا

فون پربچے کی پیدائش،حاملہ خواتین کی مشکلات نا قابل بیان

datetime 20  دسمبر‬‮  2023

فون پربچے کی پیدائش،حاملہ خواتین کی مشکلات نا قابل بیان

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)گذشتہ سات اکتوبر سے غزہ کی پٹی پر مسلسل اسرائیلی بمباری کی وجہ سے عام شہریوں کو جن اذیت ناک حالات کا سامنا ہے، ان کا تصور بھی مشکل ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے کے شہر نابلس کے ماہر امراض نسواں ڈاکٹر سلیمان ابو عیدہ نے میڈیا کو بتایا… Continue 23reading فون پربچے کی پیدائش،حاملہ خواتین کی مشکلات نا قابل بیان

بھارتی پارلیمنٹ سے اپوزیشن کے 79 ارکان معطل

datetime 19  دسمبر‬‮  2023

بھارتی پارلیمنٹ سے اپوزیشن کے 79 ارکان معطل

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی لوک سبھا میں سکیورٹی کی سنگین کوتاہی کی وضاحت مانگنے پر بھارتی پارلیمنٹ سے اپوزیشن کے 79 ارکان کو معطل کر دیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 13 دسمبر کو نئی لوک سبھا اسمبلی بلڈنگ میں جاری اجلاس کے دوران وزیٹرز گیلری میں موجود دو نوجوان اچانک سے ارکان پارلیمان… Continue 23reading بھارتی پارلیمنٹ سے اپوزیشن کے 79 ارکان معطل

چین، 6.2شدت کے زلزلہ کے با عث 111 افراد ہلاک

datetime 19  دسمبر‬‮  2023

چین، 6.2شدت کے زلزلہ کے با عث 111 افراد ہلاک

بیجنگ (این این آئی)چین کے صوبہ گانسو کے لن شیاپریفیکچر کی جیشان کانٹی میں6.2شدت کا زلزلہ آیا, جس کا مرکز زیر زمین 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ اب تک زلزلے سے گانسو میں 100 اور صوبہ چھیانگ ہائی میں 11 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور کچھ علاقوں میں پانی، بجلی، نقل و حمل اور… Continue 23reading چین، 6.2شدت کے زلزلہ کے با عث 111 افراد ہلاک

بھارت، بیٹے نے ماں کو قتل کرکے لاش سوٹ کیس میں ڈال کر پھینک دی

datetime 18  دسمبر‬‮  2023

بھارت، بیٹے نے ماں کو قتل کرکے لاش سوٹ کیس میں ڈال کر پھینک دی

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں ایک سفاک بیٹے نے 5 ہزار بھارتی روپے کیلئے ماں کو قتل کر کے لاش سوٹ کیس میں ڈال کر پھینک دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع حصار میں پیش آیا جہاں ایک بیٹے نے اپنی ماں سے 5 ہزار بھارتی روپے مانگے۔پولیس کی… Continue 23reading بھارت، بیٹے نے ماں کو قتل کرکے لاش سوٹ کیس میں ڈال کر پھینک دی

1 191 192 193 194 195 196 197 198 199 200 201 4,465