بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بائیڈن نے سوڈان پرپابندیوں کے نفاذکانیاحکم نامہ جاری کردیا،متحارب فریقوں پربرس پڑے

datetime 6  مئی‬‮  2023

بائیڈن نے سوڈان پرپابندیوں کے نفاذکانیاحکم نامہ جاری کردیا،متحارب فریقوں پربرس پڑے

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک نیا انتظامی حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے تحت سوڈان کو عدم استحکام سے دوچارکرنے والے افراد کے خلاف پابندیوں کی منظوری دی گئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جو بائیڈن نے ایک بیان میں کہا کہ سوڈان میں جاری تشدد ایک المیہ ہے اور یہ… Continue 23reading بائیڈن نے سوڈان پرپابندیوں کے نفاذکانیاحکم نامہ جاری کردیا،متحارب فریقوں پربرس پڑے

عالمی فنڈ کی ماحول دشمن تیل کمپنیوں میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری

datetime 6  مئی‬‮  2023

عالمی فنڈ کی ماحول دشمن تیل کمپنیوں میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری

پیرس(اے ایف پی) حال ہی میں منظرعام پر آنے والی ایک رپورٹ کے مطابق اپنی چند ماحول دوست مصنوعات سمیت عالمی درجہ حرارت میں اضافے کو محدود کرنے کی کوششوں کی عوامی سطح پر حمایت کرنے والی بڑی مالیاتی فرموں نے دنیا کی سب سے بڑی تیل اور گیس کمپنیوں میں اربوں کی سرمایہ کاری… Continue 23reading عالمی فنڈ کی ماحول دشمن تیل کمپنیوں میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری

معروف بھارتی یوٹیوبر موٹر سائیکل حادثے میں چل بسا

datetime 5  مئی‬‮  2023

معروف بھارتی یوٹیوبر موٹر سائیکل حادثے میں چل بسا

ممبئی (این این آئی) معروف بھارتی یوٹیوبر موٹر سائیکل حادثے میں جان کی بازی ہار گیا۔چند لائکس اور ویوز کے لئے تیز رفتار گاڑیوں اور بائکس پر سفر کرتے ہوئے ویڈیو ریکارڈ کرنیوالا 1.2ملین سبسکرائبرز کا حامل معروف بھارتی یوٹیوبر آگستے چوہان موٹر سائیکل حادثے میں چل بسا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوٹیوبر آگستے… Continue 23reading معروف بھارتی یوٹیوبر موٹر سائیکل حادثے میں چل بسا

امریکی صدر کی مصنوعی ذہانت پر تحفظات سے متعلق گوگل اور مائیکروسافٹ کے سی ای اوز سے ملاقات

datetime 5  مئی‬‮  2023

امریکی صدر کی مصنوعی ذہانت پر تحفظات سے متعلق گوگل اور مائیکروسافٹ کے سی ای اوز سے ملاقات

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے وائٹ ہائوس میں مصنوعی ذہانت متعلق پرگوگل اور مائیکروسافٹ کمپنیوں کے سی ای اوز سے ملاقات کی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ملاقات کے موقع پر امریکی صدر نے مصنوعی ذہانت کی دونوں بڑی کمپنیوں کے سی ای اوز سے عالمی سطح پر حکومتوں اور قانون سازوں… Continue 23reading امریکی صدر کی مصنوعی ذہانت پر تحفظات سے متعلق گوگل اور مائیکروسافٹ کے سی ای اوز سے ملاقات

کینیڈا نے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا پروسیسنگ ٹائم کم کردیا

datetime 5  مئی‬‮  2023

کینیڈا نے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا پروسیسنگ ٹائم کم کردیا

ٹورنٹو (این این آئی)کینیڈا نے پاکستانی شہریوں کیلئے وزٹ ویزا پروسیسنگ کا دورانیہ کم کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈین وفاقی وزیر امیگریشن شان فریزر نے کہا کہ پاکستانی شہریوں کیلئے ویزہ پروسیسنگ ٹائم 802 دنوں سے کم کر کے 60 دن کر دیا گیا ہے۔انہوں نے وعدہ کیا کہ ویزا پروسیسنگ ٹائم کو مزید… Continue 23reading کینیڈا نے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا پروسیسنگ ٹائم کم کردیا

بھارت میں ہنگامے پھوٹ پڑے، 8 اضلاع میں کرفیو نافذ

datetime 5  مئی‬‮  2023

بھارت میں ہنگامے پھوٹ پڑے، 8 اضلاع میں کرفیو نافذ

نئی دہلی(این این آئی )بھارتی ریاست منی پور میں ہنگامے پھوٹ پڑے۔ مودی حکومت کی جانب سے فوج طلب کر کے 8 اضلاع میں کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست منی پور کے دارالحکومت امپھال میں پرتشدد واقعات شدت اختیار کر گئے اور مشتعل افراد نے ایک دوسرے کے گھروں پر… Continue 23reading بھارت میں ہنگامے پھوٹ پڑے، 8 اضلاع میں کرفیو نافذ

سعودی عرب نے ویزا اسٹیکرختم کردئیے،سات ممالک میں ای ویزا متعارف

datetime 5  مئی‬‮  2023

سعودی عرب نے ویزا اسٹیکرختم کردئیے،سات ممالک میں ای ویزا متعارف

ریاض(این این آئی )سعودی عرب کی وزارتِ خارجہ نے سات ممالک میں ویزا اسٹیکروں کی جگہ الیکٹرانک ویزے متعارف کرانے کااعلان کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ متحدہ عرب امارات، اردن، مصر، بنگلہ دیش، بھارت، فلپائن اور انڈونیشیا میں مملکت کے سفارتی مشنوں میں یکم مئی سے کیوآرکوڈ کے… Continue 23reading سعودی عرب نے ویزا اسٹیکرختم کردئیے،سات ممالک میں ای ویزا متعارف

خلیج کے مرکزی بینکوں نے شرح سودمیں اضافہ کردیا

datetime 5  مئی‬‮  2023

خلیج کے مرکزی بینکوں نے شرح سودمیں اضافہ کردیا

واشنگٹن(این این آئی )خطہ خلیج کے مرکزی بینکوں نے امریکا کے فیڈرل ریزرو کی پیروی میں افراطِ زرپرقابوپانے کے لیے شرح سود میں فی صد پوائنٹ کاایک چوتھائی اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب، بحرین اور قطر کے مرکزی بینکوں نے شرح سود میں 25 بیسس پوائنٹس اضافے… Continue 23reading خلیج کے مرکزی بینکوں نے شرح سودمیں اضافہ کردیا

پاکستان، بھارت میں فوجی اہلکاروں سمیت عام لوگوں کی آن لائن جاسوسی کا انکشاف

datetime 4  مئی‬‮  2023

پاکستان، بھارت میں فوجی اہلکاروں سمیت عام لوگوں کی آن لائن جاسوسی کا انکشاف

نیویارک(این این آئی)فیس بک کی مالک کمپنی میٹا کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں ایک آن لائن گروپ نے رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران بھارت اور پاکستان میں جعلی سوشل میڈیا اکائونٹس کے ذریعے فوجی اہلکاروں سمیت عام لوگوں کو ٹارگٹ کیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ… Continue 23reading پاکستان، بھارت میں فوجی اہلکاروں سمیت عام لوگوں کی آن لائن جاسوسی کا انکشاف

Page 196 of 4400
1 187 188 189 190 191 192 193 194 195 196 197 198 199 200 201 202 203 204 205 4,400