جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

سعودی شہزادہ محمد بن فہد بن عبدالعزیز انتقال کرگئے

datetime 29  جنوری‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سعودی شاہی خاندان کے رکن شہزادہ محمد بن فہد بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق شاہی دیوان کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ شہزادہ محمد بن فہد بن عبدالعزیز اب اس دنیا میں نہیں رہے۔

شاہی دیوان کے بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ان کی نماز جنازہ بدھ کے روز ریاض کی جامع مسجد امام ترکی بن عبد اللہ میں عصر کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی۔شاہی خاندان نے مرحوم کے لیے دعا کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے ان کی مغفرت، رحمت اور درجات کی بلندی کی دعا کی ہے۔واضح رہے کہ شہزادہ محمد بن فہد، سعودی عرب کے مرحوم فرمانروا شاہ فہد بن عبدالعزیز کے صاحبزادے تھے اور وہ ماضی میں مشرقی صوبے کے گورنر کے عہدے پر بھی فائز رہے ہیں۔



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…