جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

تھائی لینڈ میں ہم جنس پرستوں کو شادی کی قانونی اجازت مل گئی

datetime 24  جنوری‬‮  2025 |

بنکاک (این این آئی )تھائی لینڈ میں ہم جنس پرست کو شادیوں کی اجازت دیدی گئی، بنکاک میں سیکڑوں جوڑے شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق تھائی لینڈ کا شہر بنکاک ہم جنس پرست شادیوں کی قانونی اجازت دینے والا پہلا جنوب مشرقی ایشیائی ملک بن گیا ہے۔اس تاریخی قانون سازی کو تھائی پارلیمنٹ نے منظور کیا اور گزشتہ سال ملک کے بادشاہ کی طرف سے توثیق حاصل کی۔

نئے قانون کے تحت، ہم جنس پرست جوڑے مکمل قانونی، مالی، اور طبی حقوق کے ساتھ ساتھ گود لینے اور وراثت کے حقوق کا بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔بنکاک پرائیڈ کے مطابق، کم از کم 200 جوڑوں نے سیام پیراگون شاپنگ سینٹر میں شادی کے لیے سائن اپ کیا، جہاں مقامی حکام نے اس تقریب کا اہتمام کیا۔رپورٹس کے مطابق، تھائی لینڈ کے مختلف شہروں، جیسے پتایا بیچ اور چیانگ مائی، میں بھی ہم جنس پرست شادی کی تقریبات منعقد کی جارہی ہیں۔



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…