منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

خاتون بشپ نے ڈونلڈ ٹرمپ سے ‘تارکین وطن کیلئے رحم کی اپیل کردی

datetime 23  جنوری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی )واشنگٹن میں امریکی صدر کی افتتاحی دعائیہ تقریب کرانے والی خاتون بشپ نے ڈونلڈ ٹرمپ سے تارکینِ وطن کے لیے رحم کی اپیل کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق خاتون بشپ نے کہا کہ یہ لوگ ہمارے کھیتوں میں کام کرتے ہیں، ہماری عمارتوں کو صاف رکھتے ہیں، یہ لوگ ریسٹورنٹس میں ہمارے گندے برتن دھوتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ لوگ شاید امریکی شہری نہ ہوں اور نہ ہی ان کے پاس ضروری دستاویز ہوں لیکن ان میں زیادہ تر لوگ جرائم پیشہ نہیں ہیں۔خاتون بشپ کا کہنا تھا کہ یہ وہ لوگ ہیں جو اپنے ممالک میں جنگوں اور خراب حالات کی وجہ سے یہاں ہیں۔تقریب کے اختتام پر خاتون بشپ نے ٹرمپ سے سوال کیا کہ آپ کے خیال میں آج کی سروس کیسی تھی؟جس پر ڈونلڈ ٹرمپ نے جواب دیا کہ آپ کا کیا خیال ہے؟ کیا آپ کو یہ سروس اچھی لگی، یہ سروس بالکل بھی اچھی نہیں تھی۔بھارت امریکا میں غیر قانونی رہائش پزیر 18 ہزار بھارتیوں کو واپس بلائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…