بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

یواے ای کی پاکستانیوں کیلئے ویزے روکنے کی تردید

datetime 19  جنوری‬‮  2024

یواے ای کی پاکستانیوں کیلئے ویزے روکنے کی تردید

ابوظہبی(این این آئی)یو اے ای میں انسانی وسائل کی وزارت نے یہ دعوی مسترد کردیا ہے کہ یو اے ای کی حکومت نے پاکستانیوں، بھارتیوں اور بنگلہ دیشیوں کے لیے ویزوں کا اجرا روک دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یو اے ای میں انسانی وسائل کی وزارت نے ایک بیان میںتمام کاروباری اداروں سے… Continue 23reading یواے ای کی پاکستانیوں کیلئے ویزے روکنے کی تردید

سعودی عرب میں ایگزٹ ری انٹری پر عائد پابندی ختم

datetime 18  جنوری‬‮  2024

سعودی عرب میں ایگزٹ ری انٹری پر عائد پابندی ختم

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی جانب سے خروج و عودہ (ایگزٹ ری انٹری ویزے) پر واپس نہ آنے والے افراد پر عائد 3 سال کی پابندی ہٹا لی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعرات کو سعودی محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایسے تمام ورکرز جو ایگزٹ ری انٹری… Continue 23reading سعودی عرب میں ایگزٹ ری انٹری پر عائد پابندی ختم

امریکا میں خون جما دینے والی سردی، ہلاکتیں 40 ہوگئیں

datetime 18  جنوری‬‮  2024

امریکا میں خون جما دینے والی سردی، ہلاکتیں 40 ہوگئیں

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں ایک ہفتے سے سردی نے 9 ریاستوں میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں جس کے دوران ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 40 تک جا پہنچی۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا کی 9 ریاستوں آرکنساس، الینوائے، کنساس، مسیسیپی، نیویارک، اوریگون، پنسلوانیا، ٹینیسی اور وسکونسن میں برفانی طوفان، برفباری اور سخت سردی نے بڑے… Continue 23reading امریکا میں خون جما دینے والی سردی، ہلاکتیں 40 ہوگئیں

ایرانی سرکاری نیوز ایجنسی کی حملوں میں 7 افراد کی ہلاکت کی تصدیق

datetime 18  جنوری‬‮  2024

ایرانی سرکاری نیوز ایجنسی کی حملوں میں 7 افراد کی ہلاکت کی تصدیق

تہران(این این آئی)ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ارنا نے ایران میں حملوں کی تصدیق کر دی ہے۔ایجنسی کے مطابق جمعرات کی صبح ہوئے ان حملوں میں 7 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق ہلاک ہونے والے ایران کے شہری نہیں تھے اس حوالے سے ایران کے صوبے سیستان بلوچستان کے ڈپٹی… Continue 23reading ایرانی سرکاری نیوز ایجنسی کی حملوں میں 7 افراد کی ہلاکت کی تصدیق

ایران کاپاکستان پرحملہ،چین کا ردعمل آگیا

datetime 17  جنوری‬‮  2024

ایران کاپاکستان پرحملہ،چین کا ردعمل آگیا

بیجنگ(این این آئی)بلوچستان میں ایران کی جانب سے فضائی حدود کی خلاف ورزی پر پاکستان کی جانب سے شدید مذمت کے بعد چین نے دونوں ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ تحمل سے کام لیں اور امن و سلامتی برقرار رکھنے کے لیے مل کر کام کریں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading ایران کاپاکستان پرحملہ،چین کا ردعمل آگیا

جنگ 2025 تک جاری رہ سکتی ہے، اسرائیلی وزیراعظم

datetime 17  جنوری‬‮  2024

جنگ 2025 تک جاری رہ سکتی ہے، اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں حماس کے خلاف جنگ 2025 تک جاری رہ سکتی ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کے کمانڈ سینٹر میں اسرائیلی جنگی کابینہ کے اراکین کے مقامی کونسلوں کے سربراہوں کا اجلاس ہوا۔اس اجلاس میں اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ… Continue 23reading جنگ 2025 تک جاری رہ سکتی ہے، اسرائیلی وزیراعظم

سعودیہ میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ کس دن ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی

datetime 17  جنوری‬‮  2024

سعودیہ میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ کس دن ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی

ریاض(این این آئی)دنیا بھر کے مسلمان جلد ہی رمضان کے مقدس ماہ کے لیے تیاریاں شروع کر دیں گے کیونکہ متوقع آغاز کی تاریخ 2 ماہ سے بھی کم رہ گئی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق فلکی حساب سے سعودی عرب میں پہلا روزہ 11 مارچ کو ہوگا اور اس سال رمضان 26 برس کے بعد… Continue 23reading سعودیہ میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ کس دن ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی

کشتی ڈوبنے سے40تارکین وطن لاپتا

datetime 17  جنوری‬‮  2024

کشتی ڈوبنے سے40تارکین وطن لاپتا

تیونس سٹی (این این آئی)تیونس کے سمندر میں کشتی ڈوبنے سے 40 تارکین وطن لاپتا ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق اٹلی جانے والی کشتی میں سوار تارکین وطن کا تعلق تیونس سے تھا۔تیونس نیشنل گارڈ نے اپنے بیان میں کہا کہ کشتی میں سوار افراد کے بارے میں مزید معلومات… Continue 23reading کشتی ڈوبنے سے40تارکین وطن لاپتا

پودوں میں رحم کے کینسر کا ممکنہ علاج دریافت

datetime 17  جنوری‬‮  2024

پودوں میں رحم کے کینسر کا ممکنہ علاج دریافت

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی جازان یونیورسٹی کے محققین نے روایتی کیموتھراپی کا ایک قدرتی متبادل دریافت کیا ہے، جس کے امید افزا نتائج بیضہ دانی کے کینسر کے علاج کے لیے مفید ثابت ہوئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ خواتین میں موت کا باعث بننے والی سب سے نمایاں… Continue 23reading پودوں میں رحم کے کینسر کا ممکنہ علاج دریافت

1 180 181 182 183 184 185 186 187 188 189 190 4,465