بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تاریخ میں پہلی بار امریکی صدر کی سیکیورٹی پر صرف خواتین مامور

datetime 3  جون‬‮  2023

تاریخ میں پہلی بار امریکی صدر کی سیکیورٹی پر صرف خواتین مامور

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے صدر جو بائیڈن ریاست کولوراڈو پہنچے، جہاں انہوں نے ایئرفورس اکیڈمی کی پاسنگ آئوٹ تقریب میں شرکت کی۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کی تاریخ میں یہ پہلا موقع تھا کہ واشنگٹن سے کولوراڈو تک کے سفر میں امریکی صدر کی سیکیورٹی پر خواتین ایجنٹس مامور تھیں۔ امریکا کے صدر کی سیکیورٹی… Continue 23reading تاریخ میں پہلی بار امریکی صدر کی سیکیورٹی پر صرف خواتین مامور

سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم برنز کاچین کے خفیہ دورے کاانکشاف

datetime 3  جون‬‮  2023

سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم برنز کاچین کے خفیہ دورے کاانکشاف

واشنگٹن (این این آئی)امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم برنز نے پچھلے ماہ بیجنگ کا خفیہ دورہ کیا تھا۔چینی اخبار کے مطابق سی آئی اے ڈائریکٹر نے چین کے انٹیلیجنس حکام سے ملاقات کی تھی۔ اس دورے میں سی آئی اے سربراہ نے واشنگٹن اور بیجنگ کے درمیان انٹیلیجنس رابطے کھلے رکھنے… Continue 23reading سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم برنز کاچین کے خفیہ دورے کاانکشاف

امارات میں عید الاضحٰی پر کتنی چھٹیاں ہوں گی ؟

datetime 2  جون‬‮  2023

امارات میں عید الاضحٰی پر کتنی چھٹیاں ہوں گی ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عرب امارات میں عید الاضحٰی پر کتنی چھٹیاں ہوں گی ؟ تفصیلات سامنے آگئیں ۔ خلیج ٹائمزفلکیاتی ماہرین کے مطابق چھٹیاں منگل 27 جون سے جمعہ 30 جون تک ہونے کا امکان ہے۔ آگے ویک اینڈ آرہا ہے جس سے دو مزیدچھٹیاں اس وقفے میں شامل ہوجائیں گی جس سے تعطیلات کی… Continue 23reading امارات میں عید الاضحٰی پر کتنی چھٹیاں ہوں گی ؟

امریکہ قر ض کی حد بڑھا نے کے با وجود ڈیفالٹ کے دہانے پر پہنچ گیا

datetime 2  جون‬‮  2023

امریکہ قر ض کی حد بڑھا نے کے با وجود ڈیفالٹ کے دہانے پر پہنچ گیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ میں قرض کی حدکے بارے میں خبریں عالمی توجہ کا مرکز بنیں ر ہیں۔ امریکی ایوان نمائندگان نے ووٹنگ کے ذریعے قرض کی حد کا بل منظور کیا۔ بل میں قرض کی موجودہ حد کو 2025کے اوائل تک معطل کرتے ہوئے مالی سال 2024-2025میں اخراجات کو محدود کیا گیا ہے۔ اس… Continue 23reading امریکہ قر ض کی حد بڑھا نے کے با وجود ڈیفالٹ کے دہانے پر پہنچ گیا

خدا کے لیے مجھے اس جہنم سے نکالو ۔۔ ملاقات کے بعد عافیہ کو کیسے لے جایا گیا ، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 2  جون‬‮  2023

خدا کے لیے مجھے اس جہنم سے نکالو ۔۔ ملاقات کے بعد عافیہ کو کیسے لے جایا گیا ، تہلکہ خیز انکشافات

واشنگٹن (این این آئی)امریکی جیل میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی اپنی بہن فوزیہ صدیقی سے دوسرے روز بھی ملاقات ہوئی، عافیہ صدیقی یہی کہتی رہیں کہ انہیں اس جہنم سے نکالو، انہیں زنجیر میں جکڑ کر لے جایا گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق عافیہ موومنٹ میڈیا انفارمیشن سیل نے ایک بیان میں بتایاکہ عافیہ صدیقی سے… Continue 23reading خدا کے لیے مجھے اس جہنم سے نکالو ۔۔ ملاقات کے بعد عافیہ کو کیسے لے جایا گیا ، تہلکہ خیز انکشافات

امریکی صدر جوبائیڈن تقریب میں منہ کے بل گر پڑے، ویڈیو وائرل

datetime 2  جون‬‮  2023

امریکی صدر جوبائیڈن تقریب میں منہ کے بل گر پڑے، ویڈیو وائرل

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر جوبائیڈن ایک تقریب کے دوران اسٹیج پر موجود ریت کے چھوٹے سے تھیلے سے ٹکرا کر گر گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدر بائیڈن کولوراڈو میں ایئر فورس اکیڈمی سے فارغ التحصیل ہونے والے کیڈٹس کو ڈگری دینے کی تقریب میں شریک ہوئے جہاں ان کے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا۔اس موقع… Continue 23reading امریکی صدر جوبائیڈن تقریب میں منہ کے بل گر پڑے، ویڈیو وائرل

ٹرین کی ٹکر کے باوجود خاتون بچ گئی ،خوفناک حادثے کی ویڈیو وائرل

datetime 2  جون‬‮  2023

ٹرین کی ٹکر کے باوجود خاتون بچ گئی ،خوفناک حادثے کی ویڈیو وائرل

بڈاپسٹ(این این آئی )ہنگری میں پیش آنے والے ایک حادثے نے ایک بار پھر ثابت کردیا ہے کہ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے۔عرب ٹی وی کے مطابق سوشل میڈیاپر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ریل گاڑی پٹری کے قریب چلنے والی ایک خاتون کو ٹکر مار دیتی ہے جس کے… Continue 23reading ٹرین کی ٹکر کے باوجود خاتون بچ گئی ،خوفناک حادثے کی ویڈیو وائرل

اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

datetime 2  جون‬‮  2023

اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

عمان(این این آئی )اردن کے ولی عہد الحسین بن عبداللہ الثانی سعودی شہری رجوہ آل سیف سے شادی کے بندھن میں بندھ گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق شادی کی تقریب دارالحکومت عمان کے قصر زہران میں منعقدہ ہوئی ۔اس میں امریکی خاتون اول جل بائیڈن، برطانیہ کے شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ اور قطر… Continue 23reading اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

مصر میں حج کیلئے قرض کی پیشکش کے بعد حلال وحرام کی نئی بحث چھڑ گئی

datetime 2  جون‬‮  2023

مصر میں حج کیلئے قرض کی پیشکش کے بعد حلال وحرام کی نئی بحث چھڑ گئی

قاہرہ(این این آئی)انتہائی حیرانی کے ساتھ ساٹھ سالہ عبدالفتاح سلامہ کو یہ خبر ملی کہ مصر کے متعدد بینکوں نے حج اور عمرہ کے مناسک ادا کرنے کے خواہشمندوں کو قرض دینے کی پیشکش کی ہے۔ تاہم عبدالفتاح سلامہ کا ماننا ہے کہ قرض پر بیت اللہ کی زیارت کا خواب پورا نہیں ہوگا کیوںکہ… Continue 23reading مصر میں حج کیلئے قرض کی پیشکش کے بعد حلال وحرام کی نئی بحث چھڑ گئی

Page 182 of 4400
1 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187 188 189 190 191 4,400