اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

بھارت سکھ رہنما کے قتل کی تحقیقات میں تعاون کرے، امریکہ

datetime 24  ستمبر‬‮  2023

بھارت سکھ رہنما کے قتل کی تحقیقات میں تعاون کرے، امریکہ

ہردیپ سنگھ نجر قتل کیس پر بھارت اور کینیڈا کے ساتھ رابطے میں ہیں،ترجمان محکمہ خارجہ واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے ایک بار پھر بھارت سے ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی تحقیقات میں تعاون کرنے اور ملوث افراد کا احتساب یقینی بنانے کا مطالبہ کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہفتہ کو جاری کئے گئے… Continue 23reading بھارت سکھ رہنما کے قتل کی تحقیقات میں تعاون کرے، امریکہ

برطانیہ میں قتل ہوئی بچی سارہ کی نئی تصاویر جاری، پولیس کی عوام سے اپیل

datetime 22  ستمبر‬‮  2023

برطانیہ میں قتل ہوئی بچی سارہ کی نئی تصاویر جاری، پولیس کی عوام سے اپیل

لندن (این این آئی)برطانیہ میں 10 سالہ بچی سارہ کی ہلاکت کے کیس میں سرے پولیس نے مقتول بچی کی نئی تصاویر جاری کر دیں، پولیس نے عوام سے مدد کی اپیل بھی کی ہے۔سرے پولیس کے مطابق جاری کردہ تصاویر سارہ کی موت سے 1 ماہ قبل لی گئی تھیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق سارہ… Continue 23reading برطانیہ میں قتل ہوئی بچی سارہ کی نئی تصاویر جاری، پولیس کی عوام سے اپیل

ایلون مسک کا تمام ایکس صارفین سے ماہانہ فیس لینے کا عندیہ

datetime 21  ستمبر‬‮  2023

ایلون مسک کا تمام ایکس صارفین سے ماہانہ فیس لینے کا عندیہ

نیویارک(این این آئی)سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس کے مالک ایلون مسک نے تمام صارفین سے ماہانہ فیس وصول کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق، ایلون مسک نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم سوشل میڈیا پر موجود لاکھوں جعلی اکاونٹس کو بلاک… Continue 23reading ایلون مسک کا تمام ایکس صارفین سے ماہانہ فیس لینے کا عندیہ

سوئٹزرلینڈ میں برقعے پر پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے کا حکم

datetime 21  ستمبر‬‮  2023

سوئٹزرلینڈ میں برقعے پر پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے کا حکم

برن(این این آئی)سوئٹزرلینڈ کی پارلیمنٹ نے ملک میں برقع پہننے پر پابندی کو حتمی قانونی منظوری دے دی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سوئٹزرلینڈ کی ایوان زیریں میں قانون کی منظوری کے لئے 151 ووٹ ڈالے جب کہ اس کے خلاف صرف 29 ووٹ کاسٹ کیے گئے۔برقع اور نقاب پر پابندی کا قانون… Continue 23reading سوئٹزرلینڈ میں برقعے پر پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے کا حکم

چین اور روس کا قر یبی را بطے برقرار رکھنے پر اتفاق

datetime 20  ستمبر‬‮  2023

چین اور روس کا قر یبی را بطے برقرار رکھنے پر اتفاق

ما سکو (این این آئی)سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے خارجہ امور کے دفتر کے ڈائریکٹر وانگ ای نے ماسکو میں روسی فیڈریشن کی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نکولائی پیٹروشیف کے ساتھ چینـروس سٹریٹیجک سکیورٹی مشاورت کے 18 ویں دور کی مشترکہ صدارت کی۔… Continue 23reading چین اور روس کا قر یبی را بطے برقرار رکھنے پر اتفاق

امریکہ کا مجموعی قرضہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2023

امریکہ کا مجموعی قرضہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

واشنگٹن (این این آئی ) امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکہ کا قومی قرضہ 33 ٹریلین ڈالر سے زائد ہوگیا، وہاں کا ہر شہری 97 ہزار ڈالر کا مقروض ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ کے اعداد و شمار میں بتایاگیاکہ امریکی تاریخ میں پہلی بار امریکہ کا قومی قرض 33 ٹریلین ڈالر… Continue 23reading امریکہ کا مجموعی قرضہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

بھارتی فوجی نے سرکاری رائفل سے اپنے ہی ساتھیوں کو بھون ڈالا

datetime 18  ستمبر‬‮  2023

بھارتی فوجی نے سرکاری رائفل سے اپنے ہی ساتھیوں کو بھون ڈالا

سری نگر(این این آئی ) مقبوضہ کشمیر کے بانڈی پورہ فوجی کیمپ میں بھارتی فوج کے ایک اہلکار نے اپنے ساتھیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ان اہلکاروں کو قریبی ملٹری اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ایک اہلکار کی ہلاکت… Continue 23reading بھارتی فوجی نے سرکاری رائفل سے اپنے ہی ساتھیوں کو بھون ڈالا

کئی سال پہلے دائرہ اسلام میں داخل ہو ا، جرمن فٹبالر

datetime 17  ستمبر‬‮  2023

کئی سال پہلے دائرہ اسلام میں داخل ہو ا، جرمن فٹبالر

برلن (این این آئی)جرمنی کے معروف فٹبالر رابرٹ باؤر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کئی سال پہلے دائرہ اسلام میں داخل ہو چکے ہیں۔رابرٹ باؤر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی اہلیہ کے ہمراہ اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔انہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ… Continue 23reading کئی سال پہلے دائرہ اسلام میں داخل ہو ا، جرمن فٹبالر

لیبیا میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد11300ہوگئی

datetime 17  ستمبر‬‮  2023

لیبیا میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد11300ہوگئی

طرابلس(این این آئی)لیبیا میں خوفناک سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس سیلاب کے باعث مرنے والوں کی تعداد 11 ہزار 300 ہو گئی ہے جبکہ سیکڑوں افراد لاپتہ ہیں۔ لیبیا میں حکام نے بتایا کہ گزشتہ اتوار کی سہ پہر کو آنے والے طوفان ڈینیئل نے… Continue 23reading لیبیا میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد11300ہوگئی

Page 179 of 4423
1 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187 188 4,423