بیٹی کے بھاگ کر شادی کرنے پر والدین نے خودکشی کر لی
پوومبا(این این آئی)بھارت میں والدین کی اجازت کے بغیر محبت کی شادی کرنے پر والدین نے افسردہ ہو کر خودکشی کر لی۔بھارتی ریاست جنوبی کیرالہ کے علاقے پوومبا میں ایک جوڑے نے اس وقت سب کی توجہ حاصل کی، جب دونوں کی لاشیں گھر سے برآمد ہوئیں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پوومبا کے رہائشی… Continue 23reading بیٹی کے بھاگ کر شادی کرنے پر والدین نے خودکشی کر لی